Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پاکستان ریلوے کا پرانا نام کیا تھا ؟

  • آل انڈیا ریلوے
  • نارتھ ویسٹ ریلوے
  • اورینٹ ریلوے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پاکستان ریلو ے کو نارتھ ویسٹ ریلوے / نرتھ ویسٹرن سٹیٹ ریلوے بھی کہا جاتا ہے۔
    پاکستان میں جو ریلوے کا نظام موجود ہے اسکی بنیا 1861 میں رکھی گئی۔
    پہلا ریلوے ٹریک 1858 میں کراچی سے کوٹری تک بچھانا شروع کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

وہ کونسا پرندہ ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتا ہے ؟

  • شتر مرغ
  • کوا
  • چمکادڑ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • چمکادڑ ایسا پرندہ ہے جو الٹا لٹک کر سوتا ہے۔ کیونکہ چمکادڑ یہ سمجھتا ہے کہ الٹا لٹک کرسونے کی صورت میں دشمن کے حملہ سے آسانی سے بچا جا سکتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

بحرین کے دارلحکومت کا کیا نام ہے ؟

  • صوفیہ
  • منامہ
  • اوندا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سکاٹ لینڈ کے دارلحکومت کا نام ایڈن برگ ہے۔
    افغانستا کے دارلحکومت کا نام کابل ہے۔
    انڈیا کے دارلحکومت کا نام نیو دہلی ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

آذر بائیجان کے دارلحکومت کا کیا نام ہے؟

  • ویانا
  • تاشقند
  • باکو
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ملائشیا کے دارلحکومت کا نام کوالا لمپور ہے۔
    روس کے دارالحکومت کا نام ماسکو ہے۔
    ایران کے داراحکومت کا نام تہران ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے ؟

  • لندن
  • ٹوکیو
  • بیجنگ
  • کوئی نہیں
  • b
  • ٹوکیو کی آبادی 37.4 ملین ہے۔ٹوکیو رقبہ کے اعتبار سے بھی دنیا کا سب سے بڑا شہر ہے۔ٹوکیو کا رقبہ 8547 مربع کلومیٹر ہے۔
    پاکستان کا آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

جھوٹا کیس درج / رجسٹر کروانے کی صورت میں کونسی دفعہ کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی؟

  • 182
  • 183
  • 184
  • 185
  • a
  • تعزیرات پاکستان کی دفعہ 182 کے تحت اگر کوئی شخص جھوٹا مقدمہ درج کرواتا ہے تو اس صورت میں عدالت اس شخص کو 6 ماہ قید یا جرمانہ، یا دونوں سزائیں سنا سکتی ہے۔

View More Details >>