Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

پاکستان کا مانچسٹر کسے کہا جاتا ہے؟

  • لاہور
  • اسلام آباد
  • کراچی
  • فیصل آباد
  • d
  • فیصل آباد کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کی وجہ سے پاکستان کا مانچسٹر کہا جاتا ہے۔
    دراصل ، یو کے کے شہر مانچسٹر میں بھی کافی تعداد میں ٹیکسٹائل انڈسٹری ہے ، اسی مناسبت سے فیصل آباد کو پاکستان کا مانچسٹر کہتے ہیں۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

کے ٹو کس پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے؟

  • کوہ ہمالیہ
  • کوہ کیر تھر
  • کوہ قراقرم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • کے ٹو پاکستان کا قومی پہاڑ ہے۔
    کے ٹو پاکستان کی بلند ترین چوٹی ہے
    کے ٹو کو گوڈ ون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
    کے ٹو کی اونچائی 8611 میٹر ہے۔

View More Details >>