- 03
- 04
- 05
- 06
- a
-
Internal Audit
External Audit
Internal Revenue Services Audit
All Categories
انٹرنیٹ مندرجہ ذیل میں سے کیا ہے؟
- کمپیوٹر سسٹم
- نیٹ ورک
- کیبل سسٹم
- کوئی نہیں
- B
باغوں کا شہر کسے کہتے ہیں؟
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
- فیصل آباد
- B
-
دنیا میں بنگلور کو باغوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
گڈانی کا ساحل کہاں واقع ہے؟
- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- کے پی کے
- c
-
یہ ساحل صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلا کے قریب گڈانی کے مقام پر ہے۔
یہ ساحل بحیرہ عرب کے قریب واقع ہے۔
خیبر پختونخوا کے موجودہ وزیر اعلی کون ہیں؟
- محمود خان
- عثمان بزدار
- علی امین گنڈا پور
- کوئی نہیں
- c
-
علی امین گنڈا پور 2 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعلی خیبر پختونخوا خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ صوبہ خیبر پختونخوا کے 18 ویں وزیر اعلی ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے۔
کس کا مخفف ہے ؟WWW
- World Wide Web
- World Wide Wrestling
- World With Wrestling
- None of these
- a
-
ورلڈ وائڈ ویب کو ”ٹم برنرز لی“ نے متعارف کروایا۔
انٹرنیٹ پر معلومات تلاش کرنے کیلئے کیا استمعال ہوتا ہے؟
- ڈرائیور
- سرچ انجن
- انٹی وائرس
- مائیکروسافٹ ورڈ
- B
-
پہلا سرچ انجن آرچی تھا جسے ایک طالب علم ”ایلم امٹیج“ نے 1993 میں متعارف کروایا۔
ویب براؤزر کیا ہے؟
- موبائل ایپ
- سوفٹ ویئر ایپلیکیشن
- ہارڈ ویئر
- ونڈو
- b
-
دنیا کا پہلا ویب براؤزر ٹم برنرز لی نے 1990 میں متعارف کروایا، جسے ورلڈ وائڈ ویب کا نام دیا گیا۔
ایم ایس پینٹ میں کرو کیلئے کون سا ٹول استمعال ہوتا ہے؟
- crop
- Curve Tool
- Word Art
- Special Paste
- b
ایم ایس پینٹ میں فالتو حصو ں کو ختم کرنے کیلئے کون سا ٹول استمعال ہوتا ہے؟
- Crop
- Edit
- Delete
- Paste
- a