- ایک تاریخی واقعہ
- قانون
- کہانی
- کوئی نہیں
- b
-
تعزیرات پاکستان فوجداری قوانین کا مجموعہ ہے۔
یہ فوجداری قانون 1860 میں لارڈ میکالے نے ترتیب دیا اور 1862 میں اس فوجداری قانون کو برطانوی بھارت میں لاگو کیا گیا۔
اور 1947 میں یہ فوجداری قانون پاکستان کوورثے میں ملا۔
All Categories
کا کیا مطلب ہے ؟SHO
- سینئر ہیڈ آفیسر
- سینئر ہاؤس آفیسر
- سٹیشن ہاوس آفیسر
- کوئی نہی
- c
-
ایک ایس ایچ او ، سب انسپکٹر / انسپکٹر ہو سکتا ہے۔
ایک انسپکٹر ایک پولیس ڈیپارٹمنٹ کا رینک ہے
جبکہ ایس ایچ او ایک اضافی چارج ہے ، اور پولیس اسٹیشن کے معاملات کا ذمہ دار بھی ایس ایچ او ہوتا ہے۔
ڈکیتی کے جرم پر کونسی دفعہ لگتی ہے ؟
- 302
- 392
- 345
- 402
- b
-
دفعہ 392 کے تحت عدالت ملزم کو 10 سال تک کی قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں سنا سکتی ہے۔
اگر ڈکیتی کی واردات سورج نکلنے سے لیکر سورج غروب ہونے کے درمیان ہوئی ہے تو اس صورت میں سزا کی نوعیت مزید بڑھ سکتی ہے۔
قتل کا مقدمہ ۔۔۔۔۔قانون کے تحت درج ہوتا ہے؟
- عدالتی
- سول
- فوجداری
- دیوانی
- c
-
پاکستان پینل کورڈ 1860 کے مطابق قتل کی صورت میں ملزم / مجرم پر دفعہ 302 لاگو ہو گی۔
ریمانڈ کسے کہتے ہیں ؟
- عدالت کے حکم سے تشدد کرنا
- مجسٹریٹ کی اجازت سے زیر حراست ملزم سے تفتیش کرنا
- انسپکٹر کے حکم سے تفتیش کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ریمانڈ کی دو اقسام ہوتی ہیں۔
جسمانی ریمانڈ : اس ریمانڈ میں تفتیش کیلئے ملزم کو پولیس کے حوالہ کر دیا جاتا ہے۔
جوڈیشیل ریمانڈ : اس ریمانڈ میں ملزم کو جیل بھیج دیا جاتا ہے۔
ایف آئی آر کا کیا مطلب ہے ؟
- فہرسٹ انفارمیشن رپورٹ
- فہرسٹ انویسٹی گیشن رپورٹ
- فہرسٹ انفارمر رپورٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایف آئی آر ایک ایسی رپورٹ ہوتی ہے جس میں پولیس کو تحریری شکل میں کسی واقع / حادثہ کے بارے میں بتایا جاتا ہے۔
ایف آئی آر کی ٹرم جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک میں استمعال ہوتی ہے۔
When the stock market is down falling, it is called:
- Bullish
- Bearish
- Both A & B
- None of these
- b
Which is the largest contributor of the UNO’s budget?
- USA
- Spain
- Britain
- Spain
- a
Which country’s constitution is not in written from
- USA
- Russia
- UK
- Japan
- c
First country who issues the currency notes?
- Japan
- USA
- China
- Russia
- c