General Knowledge MCQs Interview MCQs

باسکٹ بال کھیل میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں؟

  • 03
  • 05
  • 07
  • 09
  • B
  • لفظ باسکٹ بال میں حروف کی تعداد گنتی کریں گے تو 5 بنے گی ۔ اسس سادہ سے طریقہ سے آپ باسکٹ بال کھیل کے کھلاڑیوں کی تعداد یاد کر سکتے ہیں۔
    مثال کے طور پر ب، ا، س، ک، ٹ

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

پولو کھیل میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں؟

  • 04
  • 06
  • 08
  • 10
  • A
  • پولو کھیل کے کھلاڑی یاد رکھنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ پولو لفظ میں حروف کی تعداد چار ہے اور اسی مناسبت سے آپ آسانی سے یاد رکھ سکتے ہیں کہ پولو کھیل میں 04 کھلاڑی ہوتے ہیں۔

View More Details >>