- رسوا
- نصرتی
- غواصی
- دبیر
- C
-
غواصی سنسکرت زبان کا شاعر تھا۔
طوطی نامہ میں بارہویں صدی سے پہلے طوطے کی زبا ن میں 70 کہانیاں بیان کی گئی۔
اس کتاب کا فارسی میں ترجمہ چودہویں صدی میں پہلی بار مولانا ضیاء الدین نے کیا۔
All Categories
اردو کی پہلی نسوانی خود نوشت کا کیا نام ہے؟
- نصرتی
- بیتی کہانی
- دبیر
- رسوا
- B
-
پہلی آب بیتی میر تقی میر نے ”ذکر میر“ کے نام سے لکھی ۔
کس مہینہ میں زمین سب سے زیادہ سورج کے قریب ہوتی ہے؟
- جنوری
- اپریل
- جولائی
- اکتوبر
- A
-
بہت سے لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ گرمی جون جولائی میں گرمی اس وجہ سے ہوتی ہے کہ زمین سورج کے قریب آ جاتی ہے۔لیکن سائنس اور حقائق اس کے اُلٹ ہے۔زمین سب سے زیادہ سورج کے قریب جنوری میں ہوتی ہے اور سب سے زیادہ دُور جولائی میں ہوتی ہے۔زمین جنوری میں سورج سے 147.1 ملین کلومیٹر کے فاصلہ پر ہوتی ہے اور زمین جب کسی سیارے کے سب سے قریب پہنچ جائے تو اِس پوائنٹ کو ماہرِ فلکیات پیری ہیلین پوائنٹ کہتے ہیں۔زمین جولائی میں سورج سے 152.1 ملین کلومیٹر کے فاصلہ پر ہوتی ہے اور جب زمین کسی سیارے سے سب سے دور ہو تو اِس پوائنٹ کو ایپی ہیلین پوائنٹ کہتے ہیں۔
ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے ؟
- یونانی
- لاطینی
- اطالوی
- انگریزی
- A
-
ڈرامہ کا لفظی مطلب حرکت ، عمل یا فعل ہے۔
نقش فریادی کس کا شعری مجموعہ ہے ؟
- فیض
- حسرت موہانی
- احمد فراز
- ناصر کاظمی
- A
سفر نامہ انگلستان کس کی تصنیف ہے؟
- رشیدہ جہاں
- مستنصر حسین تارڑ
- سر سید احمد خان
- حکیم محمد سعید
- C
Mixture of two metals is called:
- Dispersant
- Amalgam
- Metalloid
- Alloy
- D
-
First Alloy made by human was Bronze.
The area inside a computer frame and auxiliary where data and instructions are stored is called:
- Memory
- Interpreter
- Recorder
- Hopper
- A
-
There are two types of computer memory, which are:
Primary Memory (RAM & ROM)
Secondary Memory (Hard Drive, CD, USB & Etc)
A device which encodes characters by the depression of keys is known as:
- Mouse
- Keyboard
- Printer
- Hardware
- B
-
Keyboard was invented by Christopher Latham Sholes in 1868.
Time required for a computer to locate and transfer data is called:
- Analogue time
- Basic time
- Access time
- Starting time
- C