Everyday Science MCQs General Knowledge MCQs Interview MCQs

نظامِ شمسی کا سرد ترین سیارہ کونسا ہے؟

  • وینس
  • زمین
  • پلُوٹو
  • نیپچون
  • D
  • ہمارے نظامِ شمسی میں فی الوقت سیاروں کی تعداد آٹھ ہے۔نیپچوں سیارہ سورج سب سے زیادہ دُور ہے اور اِسی وجہ سے یہ سب سے ٹھنڈا / سرد ترین سیارہ ہے۔اِسی لئے نیپچون کو آئس جائنٹ بھی کہا جاتا ہے۔نیپچون کا نارمل درجہ حرارت منفی 215 سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔نیپچون سورج سے 4.47 بلین کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے۔نظامِ شمسی میں سب سے گرم ترین سیارہ وینس ہے، جس کا نارمل درجہ حرارت 470 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔یاد رکھیں نظامِ شمسی میں موجود یورینس سیارہ سورج سے 2.94 بلین کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے۔

View More Details >>
Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

خدا کی بستی کس ادبی صنف سے تعلق رکھتی ہے ؟

  • افسانہ
  • ناول
  • سفر نامہ
  • خود نوشت
  • B
  • خدا کی بستی شوکت صدیقی کا ناول ہے۔
    یہ ناول پاکستان کے معاشرتی مسائل پر مبنی ہے۔
    اس ناول کو 1957 میں شائع کیا گیا۔

View More Details >>
Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

آگ کا دریا کس کی تخلیق ہے ؟

  • سجاد حیدر ریلدرم
  • خدیجہ مستور
  • قراۃالعین
  • نسیم حجازی
  • C
  • آگ کا دریا ایک ناول ہے۔
    اس ناول کو قراۃالعین حیدر نے 1957 میں لکھنا شروع کیا گیا اور 1959 میں اس ناول کو شائع کر دیا گیا۔

View More Details >>
Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

غالب نے یہ کس سے کہا تھا کہ اگر تم شاعری نہیں کرو گے تو خود پر ظلم کرو گے۔

  • میر مہدی مجروح
  • نواب تغتہ
  • الطاف حسین حالی
  • مومن خان مومن
  • C
  • الطاف حسین حالی نے ایک بار اپنی کچھ غزلیں اصلاح کیلئے مرزا غالب کے سامنے پیش کیں تو مرزا غالب نے کہا کہ میں کسی کو شعروشاعری کا مشورہ نہیں دیتا لیکن تمھاری نسبت میرا خیال ہے کہ اگر تم شاعری نہیں کرو گے تو خود پر ظلم کرو گے۔

View More Details >>
Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

شہاب نامہ کے مصنف کا کیا نام ہے؟

  • شہاب قدوائی
  • قدرت اللہ شہاب
  • شہاب الدین ثاقب
  • شہاب علی شہاب
  • B
  • شہاب نامہ مسلمانان برصغیر کی تحریک آزادی کے پس منظر پر مشتمل کتان ہے۔
    شہاب نامہ کو 1987 میں شائع کیا گیا۔

View More Details >>