Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

اردو دیوان کی پہلی شاعرہ کون تھیں؟

  • ماہ لقا چندہ بائی
  • جہاں آرا بیگم
  • نور جہاں
  • ممتاز ماحل
  • A
  • ماہ لقا چندہ بائی اٹھارہویں صدی کی شاعرہ ہیں۔
    یہ وہ پہلی شاعرہ ہیں جنہوں نے اٹھارہویں صدی میں اردو کا پہلا دیوان لکھا۔

View More Details >>
Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

اردو کا لفظ پہلی بار کیس کتاب میں استمعال ہوا؟

  • تزک بابری
  • بابر نامہ
  • اے اور بی دونوں
  • جہانگیر نامہ
  • C
  • تزک بابری کو ظہیر الدین بابر نے لکھا۔
    اسے بابر نامہ بھی کہا جاتا ہے۔
    اس کتاب میں ظہیر الدین بابر نے 1530-1483 تک کے اپنی زندگی کے حالات بیان کئے ہیں۔
    تزک بابری کو پہلی بار 1589 کو شائع کیا گیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Medical MCQs

رُوٹا وائرس ویکسین کی پہلی خوراک کس عمر میں دینی چاہیئے ؟

  • دو ہفتہ میں
  • چھ ہفتہ میں
  • دو ماہ میں
  • چھ ماہ میں
  • B
  • رُوٹا وائرس ویکسین کی پہلی خوراک 4 سے 6 ہفتہ کے دوران کی دی جاتی ہے۔
    رُوٹا وائرس کی د طرح کی ویکسین ہوتی ہے۔
    رُوٹا وائرس کی ایک ویکسین کو روٹرکس 1 کہا جاتا ہے جبکہ دوسری قسم کو روٹرکس ٹیک 5 کہا جاتا ہے۔
    اگر روٹرکس ویکسین استمعال ہو گی تو اِس کی بچے کو 2 خوراک دی جائیں گی اور اگر روٹرکس ٹیک استمعال ہو گی تو اس کی تین خوراکیں دی جائیں گی۔
    رُوٹا وائرس کی ویکسین ہمیشہ 50 کے زاویہ پر دینی چاہیئے۔
    رُوٹا وائرس کی ویکسین منہ کے ذریعے دی جاتی ہے۔
    روٹا وائرس ای پی آئی پروگرام میں روٹرکس کے نام سے شامل ہے۔
    روٹا ویکسین دست /اسہال سے بچاؤ میں معاون رہتا ہے۔

View More Details >>