- اندھیرا
- چمک
- اُجالا
- نظر
- a
All Categories
سچ کا متضاد کیا ہے؟
- حقیقت
- دروغ
- جھوٹ
- صداقت
- c
اُمید کا متضاد کیا ہے؟
- دعائیں
- حوصلہ
- خوشی
- نااُمیدی
- d
گرمی کا متضاد کیا ہے؟
- دھوپ
- سردی
- موسم
- تیز
- b
عظمت کا مترادف کیا ہے؟
- مقام
- ادنی
- شجاعت
- فضیلت
- d
سکون کا مترادف کیا ہے؟
- غم
- اضطراب
- راحت
- درد
- b
پھول کا مترادف کیا ہے؟
- درخت
- کلی
- پتہ
- پھولوں کا کھیت
- b
خوشبو کا مترادف کیا ہے؟
- بدبو
- خوشی
- عطر
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
محبت کا مترادف کیا ہے؟
- نفرت
- عشق
- غصہ
- ہمدردی
- b
-
محبت کا متضاد نفرت ہے
وہ کونسا ملک ہے جس نے فلسطین کی عوام پر جنگ مسلط کر رکھی ہے؟
- امریکہ
- مصر
- اسرائیل
- دبئی
- c