- Harmless
- Fantastic
- Lovely
- Dummy
- B
-
وہ درندے ہیں لیکن خوفناک نہیں ہیں۔
Scary ڈراونا
Fantastic لاجواب
All Categories
Find out the Antonym of bracket word: This gave all of us a (fabulous) idea.
- Substandard
- Nominal
- Non-Sensical
- Extremely Bad
- d
-
اس نے ہم سب کو ایک شاندار آئیڈیا دیا۔
Fabulous شاندار
Extremely Bad انتہائی برا
Find out the Synonym of bracket word: I was (fascinated) by the idea.
- Interested
- Involved
- Concerned
- Impressed
- a
-
میں منصوبہ سے متوجہ ہوا۔
Fascinated متوجہ
Interested دلچسپی
اینٹ پہاڑ وغیرہ کیا ہیں؟
- اسم علم
- اسم آلہ
- اسم جامد
- اسم معرفہ
- C
ہارٹ اٹیک کس کی نظم ہے؟
- احمد ندیم قاسمی
- فیض احمد فیض
- علامہ اقبال
- مرزا غالب
- B
پل پڑنا محاورہ ہے اس کا مطلب ہے؟
- حملہ کرنا
- خوش ہونا
- بڑا ہونا
- جوش میں آنا
- a
کون سی ضرب المثل مشہور ہے؟
- سمدر میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر
- دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
- تالاب میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر
- جھیل میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر
- a
سر وادی سینا کس کا مجموعہ کلام ہے؟
- علامہ اقبال
- فیض احمد فیض
- منیر نیازی
- احمد نواز
- B
دو لائنوں کے درمیان 1.5پوائنٹ لائن سپیسنگ کیلئے کونسی کمانڈ استمعال ہو گی؟
- کنٹرول + 2
- کنٹرول + 3
- کنٹرول + 4
- کنٹرول + 5
- d
-
دولائنوں کے درمیان 1.5پوائنٹ لائن سپیسنگ / دولائنوں کے درمیان 1.5 پوائنٹ کی اونچائی رکھنے کیلئے کنٹرول +5 کی کمانڈ استمعال ہوتی ہے۔دو لائنوں کے درمیان سنگل لائن سپیسنگ کیلئے کنٹرول + 1 کی کمانڈ استمعال ہو گی۔دو لائنوں کے درمیان ڈبل لائن سپیسنگ کیلئے کنٹرول +2 کی کمانڈ استمعال ہو گی۔
وہ فعل جس میں زمانہ حال ، ماضی اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی نکلتے ہوں کہلاتا ہے؟
- فعل حال
- فعل امر
- فعل مطلق
- فعل مضارع
- d