- ہائیڈروجن گیس
- آرگون گیس
- آکسیجن گیس
- کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس
- B
-
آرگون گیس کو 1894میں یونیورسٹی کالج لندن میں لارڈ ریلے اور سر ولیم رامسے نے دریافت کیا۔الیکٹرک بلب میں آرگون گیس کے علاوہ نائٹروجن گیس، ہیلیم گیس، نی اون گیس، اور کرپٹون گیس بھی استمعال کی جاتی ہے۔
All Categories
کتنے سال کے بچے کوشیر خوار کہا جاتا ہے؟
- ایک سال
- دو سال
- تین سال
- چار سال
- a
-
بیسک لائف سپورٹ کے مطابق 2 ماہ تک کی عمر کے بچے کو نوزائیدہ بچے یا نیو بورن بے بی کہا جاتا ہے ۔2 ماہ سے ایک سال تک کی عمر کے بچے شیر خوار یا اِن فینٹ کہا جاتا ہے۔ایک سال سے تین سال تک کی عمر کے بچے کو ٹوڈلر کہا جاتا ہے۔تین سال سے سولہ سال تک کی عمر کے بچے کو چائلڈ کہا جاتا ہے اور سولہ سال یا سولہ سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو اڈلٹ کہا جاتا ہے۔
گولڈن گیٹ برِج کہاں واقع ہے؟
- کیلیفورنیا
- روس
- عراق
- جاپان
- a
-
گولڈن گیٹ برِج سان فرانسیکو، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔اس برِج کو انجینئر جوزف سٹروس نے ڈیزائن کیا۔اس برِج کو 1933 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1937 میں اسکی تعمیرات کا کام مکمل ہوا۔اس برِج کی اونچائی 227 میٹرز ہے جبکہ اسکی لمبائی 2737 میٹرز ہے۔
زمبابوے کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- سنگا پور
- کیپ ٹاؤن
- ماسکو
- ہرارے
- d
-
ہرارے زمبابوے کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ آبادی کے لحاظ سے زمبابوے کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔زمبابوے کے آبادی تقریبا 21 لاکھ ہے۔زمبابوے کا پُرانا نام سیلسبری تھا۔زمبابوے کےپُرانے نام سیلسبری کو 18 اپریل 1982 کو تبدیل کر کے ہرارے کر دیا گیا۔زمبابوے براعظم افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔
ڈیورنڈ کپ کس کھیل سے متعلقہ ہے؟
- کرکٹ
- ہاکی
- والی بال
- فٹ بال
- d
-
ڈیورنڈ کپ کو ڈیورنڈ فٹ بال ٹورنامنٹ بھی کہا جاتا ہے۔یہ فٹ بال ٹورنامنٹ انڈیا میں منعقد ہوتا ہے۔اس فٹ بال ٹورنامنٹ کی بنیاد سر ہنری مورٹیمرڈیورنڈ نے 1888میں رکھی۔یہ فٹ بال ٹورنامنٹ پہلی بار 1888 میں شملہ انڈیا میں کھیلا گیا۔یہ فٹ بال ٹورنامنٹ ایشیا کا سب سے پرانا اور دنیا کا تیسرا سب سے پرانا فٹ بال ٹورنامنٹ ہے۔
Pediatrics refers to:
- Care of Children
- Care of Old People
- Care of bones and joints
- Care of Pregnant Women
- a
Fifth Column refers to:
- Treachery
- Long Writing
- Locality
- Huge Pillar
- a
Faux Pas means:
- Wisdom
- False and incorrect step
- Luck
- A fine person
- B
Corrigendum mean:
- Agenda of the meaning
- Correspondence
- Study of some gender
- Things to be corrected
- d
De facto means:
- Actual, as a Fact
- A blank thing
- Going by the rules
- Wheel in the motion
- a
-
De Facto is a adverb.