English MCQs IBA Sukkur STS SIBA Past Papers

(Exchange) your notebooks and read each other’s work. Find Out suitable Synonym of bracket word

  • To give something to somebody and at the same time receive the same type of thing from them
  • Give and Take
  • To give or return something that you have and got something different or better instead
  • None of these
  • A
  • اپنی نوٹ بک بدلیں اور ایک دوسرے کے کام پڑھیں۔
    Exchange تبادلہ

View More Details >>
English MCQs IBA Sukkur STS SIBA Past Papers

(“Functional) language is used for making plans. Find Out suitable Synonym of bracket word

  • Practical & Useful
  • Utilitarian
  • Possible and Important
  • Having special purpose
  • d
  • منصوبے بنانے کے لیے "فنکشنل" زبان استعمال کی جاتی ہے۔
    Functional کارآمد
    Having special purpose خاص مقصد رکھنے والا

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

آبادی کے لحاظ سے پاکستان دُنیا کا ۔۔۔۔۔۔۔ بڑا ملک ہے۔

  • تیسرا
  • چوتھا
  • پانچواں
  • چھٹا
  • C
  • پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا 33 واں بڑا ملک ہے۔ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک چین ہے دوسرے نمبر پر انڈیا تیسرے نمبر پر امریکہ ہے چوتھے نمبر پر انڈونیشیا ہے اور پانچویں نمبر پر پاکستان ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

دَاسُو ڈیم کہاں واقع ہے؟

  • گلگت بلتستان
  • پنجاب
  • سندھ
  • کوہستان
  • d
  • َاسُو ڈیم صوبہ خیبر پختونخوا ضلع کوہستان میں دریائے سندھ پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔اس ڈیم کو بنانے کا ڈرافٹ 2001 میں منظور کیا گیا اور جون 2017 میں اس کی تعمیر ات کا کام شروع ہوا۔یہ ڈیم ابھی زیر تعمیر ہے اور امید ہے کہ 2025تک اسکی تعمیر کا کام مکمل ہو جائے گا اور اسے آپریشنل کر دیا جائے گا۔اس ڈیم کی بلندی 245 میٹرز ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

سندھ کو بمبئی سے کب الگ کیا گیا؟

  • 1935
  • 1936
  • 1937
  • 1938
  • B
  • بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 14 نکات پیش کرنے سے سندھ کو بمبئی سے الگ کرنے کی تحریک میں تیزی آئی۔سندھ کو بمبئی سے یکم اپریل 1936 کو الگ کیا گیا۔سندھ کو بمبئی سے گورنمنٹ انڈیا ایکٹ1935کے سیکشن 40 (30) کے تحت الگ کیا گیا۔سندھ اور بمبئی کو الگ کرنے میں سید عبدالقیوم خان نے اہم کردار ادا کیا۔

View More Details >>