- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
- کوئٹہ
- b
-
این ڈی یو کو 28 مئی 1970 کو قائم کیا گیا۔
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا پُرانا نام نیشنل ڈیفنس کالج تھا۔
All Categories
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کس ملک کو امریکہ کی 51 ویں ریاست بنانا چاہتے ہیں؟
- میکسیکو
- کینڈا
- کیوبا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
برصغیر میں یومِ نجات کب منایا گیا؟
- 1938
- 1939
- 1940
- 1941
- b
حال ہی میں امریکہ نے پاکستان کیلئے کون سے طیاروں کی مرمت کیلئے پرزوں کی منظوری دی ہے؟
- ایف 16
- جے ایف 16
- جے ایف تھنڈر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
پاکستان کے موجودہ وزیر مملکت برائے داخلہ کون ہیں؟
- خواجہ محمد آصف
- خرم دستگیر
- طلال چوہدری
- خرم دستگیر
- c
-
طلال چوہدری موجودہ وزیر مملکت برائے داخلہ کے ساتھ ساتھ موجودہ وزیر مملکت نارکوٹکس کنٹرول بھی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
طلال چوہدری کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کے موجودہ چیئر مین کا کیا نام ہے؟
- لیفٹیننٹ جنرل شاکر اللہ خٹک
- لیفٹیننٹ جنرل علی رضا
- لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور
- لیفٹیننٹ جنرل احمد کمال
- a
-
ایچ آئی ٹی کا فُل فارم ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا ہے۔
ایچ آئی ٹی کو 1971 میں قائم کیا گیا۔
ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ وکٹیں کس باؤلر نے لیں
- وسیم اکرم
- وقار یونس
- شعیب اختر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کرکٹ کی تاریخ میں ایک روزہ کرکٹ میچ میں سب سے زیادہ وکٹیں سری لنکن باؤلر مُوتیا مُرلی دھرن نے لیں۔
پہلے نمبر پر مُرلی دھرن ہے جس نے نے 534 وکٹیں لیں۔
دوسرے نمبر پر وسیم اکرم ہے جس نے 502 وکٹیں لیں۔
تیسرے نمبر پر وقار یونس ہے نے 416 وکٹیں لیں۔
کون سے چینی لڑاکا طیارے کا پی اے ایف میں تازہ ترین اضافہ ہوا ہے؟
- ایف 16
- جے ایف 17
- جے 10 سی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پی اے ایف کا فُل فارم پاکستان ایئر فورس ہے۔
جے 10 سی لڑاکا طیارہ چین کی پراڈکٹ ہے۔
آئی ایم ایف کو کب قائم کیا گیا؟
- 1930
- 1935
- 1944
- 1950
- c
-
آئی ایم ایف، کی فُل فارم انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ہے۔
آئی ایم ایف کو یکم جولائی 1944 کو قائم کیا گیا۔
آئی ایم کا ہیڈ کوارٹر واشنگٹن ڈی سی میں ہے۔
آئی ایم ایف میں دُنیا کے 191 ممالک شامل ہیں۔
آئی ایم ایف کی موجودہ ڈائریکٹر کا نام کرسٹیلینا جورجیوا ہے۔
فرانس کے دارلحکومت کا کیا نام ہے؟
- پیرس
- جکارتہ
- نیویارک
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
فرانس کا دارالحکومت اوررقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر پیرس ہے۔
فرانس، براعظم یورپ میں واقع ہے۔
فرانس رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا 42واں بڑا ملک ہے۔