Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) NTS Past Papers Supporting Staff Moavineen E Hujjaj

حج کا پہلا فرض کونسا ہے؟

  • احرام باندھنا
  • طواف کرنا
  • قربانی کرنا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • حج کے تین فرائض ہیں جن میں پہلا نیت کرنا / احرام باندھنا ہے۔
    ان سلے کپڑے کی دو چادروں کو احرام کہتے ہیں۔
    عورتوں کا کوئی احرام نہیں ہوتا ، جو کپڑے عورتوں نے پہنے ہوں وہی احرام ہوتا ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) NTS Past Papers Supporting Staff Moavineen E Hujjaj

ذوالحج اسلامی سال کا کونسا مہینہ ہے؟

  • نواں
  • دسواں
  • گیارہواں
  • بارہواں
  • d
  • ایک سال میں مہینوں کی تعداد بارہ ہوتی ہے۔اس کا ذکر قرآن مجید کی سورہ التوبہ آیت نمبر 36 میں موجود ہے۔
    اسلامی مہینوں کے نام اور اُنکی ترتیب یاد رکھیں۔
    محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الثانی، جمادی الاول، جمادی الثانی، رجب، شعبان، رمضان، شوال، ذولقعدہ، ذوالحجہ۔

View More Details >>