- تربیلا ڈیم
- منگلا ڈیم
- دیامیربھاشا ڈیم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
تربیلا ڈیم پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کا سب سے بڑا مٹی سے بنایا گیا ڈیم ہے۔ صوبہ خبیر پختونخواہ کی ڈویژن ہزارہ ضلع ہری پور میں ایک گاؤں ہے جس کا نام تربیلا ہے جہاں پر اس ڈیم کو بنایا گیا ہے اور اُسی گاؤنں کے نام کی مناسبت سے اس ڈیم کا نام تربیلا ڈیم رکھا گیا۔تربیلا ڈیم دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ ضلع ہری پور خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔تربیلا ڈیم کی تعمیر کا کام 1968 میں شروع ہوا اور 1976 میں ڈیم مکمل طور پر تیار ہوا۔تربیلا ڈیم کو بنانے کیلئے ایشین انفرا سٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اور ورلڈ بینک نے مالی طور پر معاونت فراہم کی۔
All Categories
مندرجہ ذیل میں سب سے پرانی ایجاد کونسی ہے؟
- سائیکل
- پنکھا
- بیرومیٹر
- کلاک
- D
-
پہلا سائیکل 1817 میں کارل وون ڈریز نے ایجاد کیا۔ یہ پیڈل کے بغیر اور لکڑی کے فریم سے تیار کردہ سائیکل تھا۔ پہلا پنکھا 1886 میں ڈاکٹر سیکولر سکاٹ ویلر نے ایجاد کیا۔یہ دو پروں پر مشتمل پنکھا تھا اور یہ میز پر رکھ کر چلایا جاتا تھا۔ یہ پہلا پنکھا ڈی سی سپلائی پر چلتا تھا۔بیرومیٹر کو 1643 میں اوینجلسٹا ٹورسلی نے ایجاد کیا۔پہلا کلاک 1270 سے 1300 کے درمیان ایجاد ہوا۔یہ ایک ٹاور کلاک تھا۔
غلام محمد بیراج کا دوسرا نام کیا ہے؟
- سکھر بیراج
- سندھ بیراج
- گڈو بیراج
- کوٹری بیراج
- D
-
یہ بیراج صوبہ سندھ میں جامشورو اور حیدر آباد کے درمیان واقع ہے۔ اس بیراج کی لمبائی 3000فٹ ہے۔اس بیراج کو دریائے سند ھ پر تعمیر کیا گیا۔ یہ ڈیم 1955 میں آپریشنل کیا گیا۔اس بیراج کا افتتاح گورنر پاکستان غلام محمد نے کیا۔کوٹری بیراج کو تعمیر کرنے مقصد یہ تھا کہ سیلاب کی صورت میں پانی کو اس بیراج سے کنٹرول کیا جا سکے۔ا س بیراج میں پانی کے خروج کیلئے 44 خارجی راستے رکھے گئے ہیں۔
Who is called the Father of Modern Psychology?
- Adams Smith
- Sigmund Freud
- Ibn-E-Khaldoon
- None of these
- B
-
Sigmund Freud was an Australian Neurologist.
Myopia is a defect of vision of the:
- Coloured Objects
- Coloured Objects
- Distant Objects
- None of these
- c
-
Myopia is a disease in which the patient cant see the objects from distance. The things looks like blurry.
E=mc2 What is C in this formula?
- Velocity of Voice
- Radius of Earth
- Electric Power of Cell
- Velocity of Light
- D
-
E = Energy
m=Mass
c=Velocity of Light
What is Holocaust?
- Killing of Jews during World War II
- Killing of Jews during World War I
- Killing of Germans during WWI
- Killing of Japanese during WWII
- A
Which of the following country gave the right of monarchy to women by amending the constitution recently?
- Japan
- Japan
- Sweden
- Canada
- B
-
Japan gave the right to women for vote casting in 1947.
Which of the following invention is the oldest?
- Cycle
- Cycle
- Barometer
- Clock
- D
-
First Cycle was invented by Karl Von Drais in 1817. This bicycle had no paddles and its frame was a wooden beam.
First Fan was invented in 1886 by Dr. Schuyler Skaats Wheeler. It was a small two blade DC fan desk fan.
Barometer was invented by Evangelista Torricelli in 1643.
First Clock was invented between 1270 to 1300. It was a tower clock.
Who is junior person in the same Grade, appointed on same date on?
- Regular basis
- Contract basis
- Officiating basis
- None of these
- B