- مالدیپ
- سینیگال
- کوریا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ڈاکار ، سینیگال کا دارلخلافہ ہونے کے ساتھ ساتھ سینیگال کا سب بڑا شہر بھی ہے۔
سینیگال کی کرنسی ویسٹرن افریکن فرینک ہے۔
All Categories
دریائے نیل ۔۔۔۔۔ ملک میں بہتا ہے؟
- مصر
- ایران
- شام
- لبنان
- a
-
دریائے نیل افریقہ کا سب سے لمبا دریا ہے۔
دریائے نیل کی کُل لمبائی 6650 کلومیٹر یا 4130 میل ہے۔
دریائے نیل زیادہ سے زیادہ چوڑائی 2.8 کلومیٹر ہے۔
دریائے نیل مصر کا قومی دریا ہے۔
دُنیا کی پہلی خاتون ۔۔۔۔ ، جس نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔
- نیہا شرما
- جنکو ٹیبی
- عائشہ مختار
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جنکوٹیبی ایک جاپانی کوہ پیما تھیں۔
آپ پیشہ کے اعتبار سے ایک کوہ پیما، لکھاری اور ٹیچر تھیں۔
آپ دُنیا کی پہلی خاتون ہیں جنہوں نے 1975 میں پہلی بار ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔
پاور کا یونٹ کیا ہے؟
- واٹ
- جول
- کلوگرام
- کیلون
- a
-
لمبائی کو یونٹ میٹر ہے۔
وقت کا یونٹ سیکنڈ ہے۔
درجہ حرارت کا یونٹ کیلون ہے۔
ماس کا یونٹ کلو گرام ہے۔
انسانی جسم کا درجہ حرارت ۔۔۔۔۔ ہے۔
- 33 ڈگری سینٹی گریڈ
- 35 ڈگری سینٹی گریڈ
- 37 ڈگری سینٹی گریڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت37 ڈگری سینٹی گریڈ / 98.6 فارن ہائیٹ ہے۔
گندھک کے تیزاب کا فارمولا ۔۔۔۔۔ ہے۔
- H3SO4
- H2SO4
- H5NH3
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
گندھک کے تیزاب کا کیمیکل نام سلفیورک ایسڈ ہے۔
گندھک کا تیزاب ہائیڈروجن، سلفر اور آکسیجن کے کیمیکل ری ایکشن سے بنتا ہے۔
گندھک کے تیزاب کا مولر ماس 98.079 گرام /مولر ہے۔
گندھک کے تیزاب کا بوائلنگ پوائنٹ 337 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
مریانہ ٹرنچ کی گہرائی کتنی ہے؟
- تقریبا 40000 فٹ
- تقریبا 20000 فٹ
- تقریبا 360000 فٹ
- تقریبا 40000 فٹ
- c
-
مریانہ ٹرنچ پیسیفک اوشن میں واقع ہے۔
مریانہ ٹرنچ کا نام مریانہ آئس لینڈ کی مناسب سے رکھا گیا۔
مریانہ آئس لینڈ کا نام سپین کی ملکہ ، ملکہ مریانہ کے نام کی مناسبت سے رکھا گیا تھا۔
کرغستان کے دارلخلافہ کا کیا نام ہے؟
- استانہ
- بشکیک
- دوشنبے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کرغستان کی کرنسی کرغستانی ثوم ہے۔
کرغستان سینٹرل ایشیا میں واقع ایک لینڈ لاکڈ ملک ہے۔
امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے صدر بننے سے پہلے بطور ۔۔۔۔۔ کام کیا ۔
- سپیکر
- ڈائریکٹر سی آئی اے
- سیکرٹری اسٹیٹ
- نائب صدر
- d
-
جوبائیڈن امریکہ کے 47 ویں نائب صدر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔
امریکن صدر جو بائیڈن امریکہ کے 46 ویں صدر ہیں۔
آپ کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے۔
پہلے سابق امریکی صدر کون ہیں ؟جنہیں کریمینل مقدمات کا سامنا کرنا پڑا؟
- باراک اوباما
- ڈونلڈ ٹرمپ
- راچرڈنکسن
- ہلری کلنٹن
- b
-
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تقریبا 2 درجن کے قریب کریمینل مقدمات کا سامنا کرنا پڑا۔