- Mujaddid Alif Sani
- Fakhar Al Din Al Razi
- Shah Wali Ullah
- None of these
- B
-
Tafseer E Kabir consist of 10 Volume.
All Categories
Separate Electorate for Muslims is in:
- Minto Marley Reforms 1909
- Minto Marley Reforms 1910
- Minto Marley Reforms 1911
- Minto Marley Reforms 1912
- a
-
Another name of Minto Marley Reforms is Indian Council Act of 1909.
یو نائیٹڈ نیشن سیکیورٹی کونسل میں مستقل ارکان کی تعداد کتنی ہے؟
- 05
- 10
- 15
- 20
- a
-
یونائیٹڈ نیشن سیکیورٹی کونسل ، یونائیٹڈ نیشن کا سب سے اہم حصہ ہے۔یہ حصہ / آرگن کُل 15 ممبران پر مشتمل ہوتا ہے جس میں5 ممبرز / ارکان مستقل ہوتے ہیں جبکہ 10 ممبرز / ارکان غیر مستقل ہوتے ہیں۔ غیر مستقل ممبرز کو 2 سال کیلئے رکنیت دی جاتی ہے اور 2 سال کے بعد نئے ممبر ملک کو 2 سال کیلئے شامل کر لیا جاتا ہے۔
رابعہ نے 50 میں سے 47 نمبر حاصل کئے۔فیصد ٪معلوم کریں۔
- 90 فیصد
- 94 فیصد
- 98 فیصد
- 100 فیصد
- b
-
فیصد معلوم کرنے کا فارمولا لازمی یاد کریں۔بہت سے پیپرز اور نٹرویوز میں پوچھا جاتا ہے۔
100X حاصل کردہ نمبر / کُل نمبرز
Obtained Marks / Total Marks * 100
47/50*100=94%
قرآن مجید میں کتنی مسجدوں کا ذکر ہے؟
- 04
- 05
- 06
- 07
- b
-
مسجد الحرام، مسجد الاقصی، مسجد ضرار، مسجد نبوی، مسجد قباء
دین اسلام میں زرعی پیداوار پر کونسا ٹیکس لاگو ہوتا ہے؟
- عُشر
- زکوۃ
- ٹیکس
- جزیہ
- A
-
جو زمین بارش کے پانی سے سیراب ہوتی ہے اُس زمین میں پیدا ہونے والی فصل پر 10 فیصد عُشر ادا کیا جاتا ہے جبکہ جو زمین ٹیوب ویل، نہر یا کنویں وغیرہ سے سیراب ہوتی ہے اُس زمین میں پیدا ہونے والی فصل پر 5 فیصد عُشر ادا کیا جاتا ہے۔
کس وائسرائے نے بنگال کی تقسیم کے احکامات جاری کئے؟
- لارڈ کیننگ
- لارڈ میو
- لارڈ کُرزن
- لارڈ ہارڈنگ
- C
-
وائسرائے لارڈ کُرزن نے 20 جولائی 1905 کو بنگال کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا۔لارڈ کُرزن گیارہواں وائسرائے آف انڈیا تھا۔یہ 1899 سے 1905 تک وائسرائے کے عہدہ پر فائز رہا۔برصغیر پاک و ہند میں 1858 سے لیکر 1948 تک کُل 20 وائسرائے آئے ہیں۔
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- لاہور
- پشاور
- کوئٹہ
- کراچی
- d
-
پاکستان کے دارالحکومت کا نام اسلام آباد ہے۔صوبہ پنجاب کے دارلحکومت کا نام لاہور ہے۔صوبہ سندھ کے دارلحکومت کا نام کراچی ہے۔صوبہ بلوچستان کے دارلحکومت کا نام کوئٹہ ہے۔صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارلحکومت کا نام پشاور ہے۔صوبہ گلگت بلتستان کے دارالحکومت کا نام گلگت ہے۔آزاد جموں اینڈ کشمیر کے دارالحکومت کا نام مظفر آباد ہے۔
Who is current Ambassador of Pakistan to China?
- Wasim Amjad
- Moin Ul Haq
- Khalil Hashmi
- None of these
- c
RCD was dissolved in the year:
- 1975
- 1979
- 1985
- 1989
- b
-
RCD stands for Regional Cooperation for Development
RCD was founded on 21st July 1964 and abolished on 1979.
Iran, Pakistan and Turkey were the members of RCD.
RCD was replaced with ECO in 1985.