Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

صوبہ خیبر پختونخواہ کا کُل رقبہ کتنا ہے؟

  • 101700 مربع کلومیٹر
  • 101741 مربع کلومیٹر
  • 102451 مربع کلومیٹر
  • 103746 مربع کلومیٹر
  • B
  • صوبہ خیبر پختونخواہ کا کُل رقبہ 74521 مربع کلومیٹر تھا۔جب 2018 میں فاٹا کے پی کے میں زم ہوا تو فاٹا کا کُل رقبہ 27220 مربع کلومیٹر بھی خیبر پختونخواہ میں شامل ہو گیا۔اسطرح صوبہ خیبر پختونخواہ کا موجودہ کُل رقبہ 101،741 مربع کلومیٹر ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

انسانی جسم میں کتنے نظام پائے جاتے ہیں؟

  • 07
  • 08
  • 09
  • 10
  • C
  • ریسپائریٹری سسٹم، سرکُولیٹری سسٹم، ڈائجسٹو سسٹم، یُونیری سسٹم، فیمیل پروڈکٹو سسٹم، میل پروڈکٹو سسٹم، نروس سسٹم، اینڈوکرائن سسٹم اور مسکلوسکیلٹل سسٹم۔

View More Details >>
Interview MCQs Psychometric MCQs

کیا آپ اکثر خیالی پلاؤ پکاتے ہیں؟

  • متفق
  • غیرمتفق
  • سخت متفق
  • سخت غیرمتفق
  • D
  • خیالی پلاؤ پکانا سے مراد ہے کہ خیالوں میں گم رہنا۔اپنی خواہشات کے مطابق سوچتے رہنا اور سوچ سوچ میں ہی تمام خواہشات کو عملی جامہ پہننانا۔خیالات میں ہی ہر مشکل اور ناممکن کام کو کر گزرنا ۔
    ایسے لوگ کو خیالات میں گم رہتے ہیں وہ عام زندگی میں بری طرح ناکام ہوتے ہیں کیونکہ وہ حقیقی زندگی میں خود کو ایڈجسٹ نہیں کر پاتے۔خیالات میں تو سوچ کےگھوڑے دوڑا کر ایسا انسان سب کام خیالوں خیالوں میں کر گزرتا ہے جبکہ حقیقی زندگی میں کسی مقصد یا خواہش کو پورا کرنے کیلئے جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ایسے لوگوں کو کسی محکمہ کے علاوہ بھی معاشرتی زندگی میں بھی ترجیح نہیں دی جاتی۔اس لئے حقیقت پسند بنیں ۔کامیاب اور سمجھدارا لوگ حقیقت پسند ہوتے ہیں۔ایسے فقرات کا سختی کا انکار کریں کیونکہ ایسے فقرات کا جواب متفق کی صورت میں دینا آپکے پیپر میں ناکام ہونے کا سبب بن سکتا ہے اور اگر آپکے اندر ایسی عادت ہے تو زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے اس قسم کی عادات و اطوار کو اپنی ذات سے ختم کریں۔

View More Details >>