- 1900
- 1901
- 1935
- 1936
- B
-
نوبل پرائز کو 1885 میں قائم کیا گیا۔ پہلا نوبل پرائز 10 دسمبر 1901 میں فزکس کے میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دینے کی بنا ء پر سٹوک ہولم کو دیا گیا۔ سٹوک ہولم کا تعلق سویڈن سے تھا۔نوبل پرائز صرف 6 کیٹگری میں اعلی خدمات سرانجام دینے پر دیا جاتا ہے جس میں کیمسٹری، فزکس، میڈیسن، ادب، امن اور معاشیات شامل ہیں۔
All Categories
وائیٹل سائن کی تعداد کتنی ہے؟
- 03
- 04
- 05
- 06
- C
-
Pulse, Temperature, Breath, Blood Pressure & Pupils
موجودہ وزیر اعلی پنجاب کون ہے؟
- سید محسن رضا نقوی
- مریم نواز شریف
- چوہدری پرویز الہی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
مریم نواز شریف 26 فروری 2024سے بطور وزیر اعلی پنجاب خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ آپ پاکستان کے کسی بھی صوبے کی پہلی خاتون وزیر اعلی ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
قرآن مجید کے کتنے پارے بسم اللہ سے شروع ہوتے ہیں؟
- 07
- 08
- 09
- 10
- B
-
پہلا پارہ، ، پارہ، پندرہواں پارہ، سترہواں پارہ، اٹھارہواں پارہ، چھبیس واں پارہ، اٹھائیسواں پارہ، انتیسواں پارہ اور تیسواں پارہ۔
دُنیا کا سب سے پُرانا قومی نغمہ کس ملک کا مانا جاتا ہے؟
- جاپان
- ڈنمارک
- ناروے
- تھائی لینڈ
- A
-
جاپان ایسٹ ایشیا کا ایک ملک ہے۔اس کا دارلحکومت ٹوکیو ہے۔یہ آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا 11 واں بڑا ملک ہے۔ماہرین کی رائے اور تاریخ کے مطابق جاپان کا قومی نغمہ 11 صدی سے 13 صدی کے درمیان لکھا گیا۔اس قومی نغمہ کے دُھن 1880 میں ترتیب دی گئی۔بالآخر 1888 میں سرکاری طور پر اس نغمہ کو جاپان کا قومی نغمہ قرار دے دیا گیا۔جاپان کے قومی نغمہ کا نام "کیمی گا یو" ہے۔
کرونا وائرس چین کے کس شہر سے پھیلنا شروع ہوا؟
- ووہان
- شنگھائی
- بیجنگ
- جونگکینگ
- A
-
کرونا وائرس کا پہلا کیس چین کے شہر ووہان میں دسمبر 2019 میں پایا گیا۔کرونا وائرس کی سب سے پہلے تصدیق ایک 57 سالہ خاتون میں ہوئی جو کہ ووہان کی ایک مارکیٹ میں کیکڑے فروخت کرتی تھی۔
ایفل ٹاور کہاں واقع ہے؟
- ٹوکیو
- جکارتہ
- تہران
- پیرس
- d
-
ایفل ٹاور پیرس، فرانس میں واقع ہے۔ایفل ٹاور کو 1887 سے 1889 کے درمیان تعمیر کیا گیا۔ایفل ٹاور کو انجینئر گستاو ایفل نے ڈیزائن کیا ۔ اس لئے اُس انجینئر کے نام پر ہی اس ٹاور کا نام ایفل ٹاور رکھا گیا۔
قلعہ قموص کو کس نے فتح کیا؟
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- C
-
قلعہ قموس پر قبیلہ بنو نادر کی حکمرانی تھی۔قلعہ قموس مدینہ، سعودی عرب سے 150 کلومیٹر کے فاصلہ پر خیبر کے مقام پر واقع ہے۔قلعہ قموص کوغزوہ خیبر میں فتح کیا گیا۔غزوہ خیبر 7 ہجری میں لڑا گیا۔غزوہ خیبر میں مسلمانوں کی تعداد تقریبا 1600 تھی اور یہودی جنگجوؤں کی تعداد تقریبا 20 ہزار تھی۔قلعہ قموص کا شمار یہودیوں کے سب سے مضبود قلعہ میں ہوتا تھا۔اس قلعہ کا سرادار راحب تھا جس کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ ایک ہزار سپاہیوں سے اکیلے لڑسکتا ہے۔ علی رضی اللہ تعالی عنہ نے راحب کو قتل کیا اور قلعہ قموص فتح ہوا۔ اس غزوہ میں 93 یہودی مارے گئے اور 15 مسلمان شہید ہوئے۔
پاکستان کا 24 واں وزیر اعظم کون ہے؟
- میاں محمد نواز شریف
- میاں محمد شہباز شریف
- آصف علی زرداری
- فضل الرحمن
- B
-
میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیر اعظم ہیں۔آپ مورخہ 4 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعظم پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
کس ملک میں زراعت کا نظام نہیں ہے؟
- سنگا پور
- انڈیا
- ایران
- چین
- A
-
سنگا پور براعظم ایشیا میں واقع ملک ہے۔سنگا پور کا پُرانا نام ٹیماسک تھا۔ سنگا پور 1965 میں ملائیشیا سے الگ ہوا۔ سنگا پور کی کُل آبادی 5.4 ملین ہے ۔سنگا پوررقبہ کے لحاظ سے دنیا کا 176 ویں نمبر پر بڑا ملک ہے۔سنگا پور کا کُل رقبہ تقریبا 733.1 مربع کلومیٹر ہے۔سنگا پور کے کُل رقبہ کی صرف ایک فیصد حصہ پر زراعت کا نظام موجود ہے۔اس وقت پوری دُنیامیں تقریبا 25 ممالک ایسے ہیں جہاں زراعت کا نظام موجود نہیں ہے اور اگر زرعت کا نظام موجود ہے بھی تو کُل رقبہ کے 10 فیصد حصہ سے بھی کم ہے۔