- خبا بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عن
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- b
All Categories
نوح علیہ السلام نے اپنے کس بیٹے کو بچانےکیلئے دُعا کی تو اللہ تعالی نے فرمایا کہ وہ تیری اولاد میں سے نہیں ہے۔
- کنعان
- حام
- سام
- بالث
- a
-
مندرجہ بالا الفاظ سورہ ھود آیت نمبر 46 کا مفہوم ہیں۔
قرآن مجید میں نوح علیہ السلام کے ایک بیٹے کا ذکر ملتا ہے لیکن یہ کہیں پر بھی قرآن میں موجود نہیں کہ اُس بیٹے کا نام کنعان تھا۔
سب سے زیادہ احادیث کس صحابی نے روایت کی ہیں؟
- عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ
- عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
- d
-
ابو حریرہ رضی اللہ تعالی نے 5374 احادیث روایت کیں۔
عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے 2210 احادیث روایت کیں۔
قر آن پاک کی سب سے چھوٹی سورہ کونسی ہے؟
- سورہ الفلق
- سورہ الکوثر
- سورہ الناس
- سورہ یسین
- b
-
قرآن پاک کی سب سے لمبی سورہ ، سورہ البقرہ ہے۔
قرآن مجید کی سب سے لمبی آیت بھی سورہ البقرہ میں موجود ہے۔
پیغمبروں کی سرزمین کسے کہا جاتا ہے؟
- فلسطین
- شام
- حجاز مقدس
- عراق
- a
-
فلسطین کی سرزمین پر کسی ایک نہیں بلکہ کئی انبیاء کرام علیہ السلام نے سکونت اختیار کی۔
صوبہ بلوچستان کے سب سے بڑے دریا کا کیا نام ہے؟
- یونان
- ہنگل
- دشت
- دکشان
- b
-
دریائے ہنگل کی کُل لمبائی 350 میل یا 560 کلومیٹرز ہے۔
دریائے ہنگل مکران ریجن میں واقع ہے۔
منگلا ڈیم کب تعمیر کیا گیا؟
- 1967
- 1968
- 1969
- 1970
- a
-
منگلا ڈیم کی تعمیر کا کام 1961 میں شروع ہوا اور 1967 میں مکمل ہوا۔
منگلا دیم کو دریائے جہلم پر تعمیر کیا گیا۔
منگلا ڈیم دُنیا کا 6واں بڑا ڈیم ہے۔
بالا حصار قلعہ کہاں واقع ہے؟
- لاہور
- پشاور
- ملتان
- کوئٹہ
- b
-
قلعہ بالا حصار کو سب سے پہلے مغل بادشاہ بابر نے 1526 میں تعمیر کروایا۔
قلعہ بالا حصار کے پُرانے ناموں میں سمیر گڑھ اور قلعہ بگرام شامل ہیں۔
سال 2023 کے اعداد و شمار کے مطابق ہتھیار درآمد کرنے والا دُنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
- بھارت
- چین
- پاکستان
- امریکہ
- a
-
سال 2024 کے اعداد و شمار کے مطابق یوکرین دوسرے ممالک سے اسلحہ / ہتھیار منگوانے والا سب سے بڑا ملک ہے۔
عرب لیگ میں کتنے ممالک شامل ہیں؟
- 20
- 22
- 24
- 26
- b
-
عرب لیگ کو 22 مارچ 1945 کو سات ممالک نے قائرہ ، مصر میں قائم کیا،
اِن سات ممالک میں ایران، عراق، ٹرانس جورڈن، لبنان، سعودی عرب، شام اور یمن شامل تھے۔
عرب لیگ کا ہیڈ کوارٹر قائرہ،مصر میں ہے۔