Interview MCQs Medical MCQs

نارمل حمل کا دورانیہ عموما کتنے ہفتوں تک ہوتا ہے؟

  • 36
  • 38
  • 40
  • 42
  • C
  • پہلے بچے کی پیدائش میں نارمل حمل کا دورانیہ 42-40 ہفتوں تک بھی ہو سکتا ہے۔اگر بچہ 37 ہفتوں سے پہلے پیدا ہو جائے اسے پری میچور بے بی کہا جاتا ہے۔اگر بچہ 39 ہفتوں سےپہلے پیدا ہوتا ہے تو ہو سکتا ہے اس بچے کو سانس
    سے متعلقہ مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
    ایسے حالات میں بچے کو این آئی سی یو میں رکھنا چاہیئے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

تانڈہ ڈیم کہاں واقع ہے؟

  • میانوالی
  • پشاور
  • صادق آباد
  • کوہاٹ
  • D
  • تانڈہ ڈیم کو تانڈہ جھیل بھی کہا جاتا ہے۔یہ ایک چھوٹا سا ڈیم ہے۔جو کوہاٹ صوبہ خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔اس ڈیم کا افتتاح ایوب خان نے 1962 میں کیا اور اس ڈیم کو 17 جولائی 1967 کو آپریشنل کر دیا گیا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

نوبل پرا ئز پہلی بار کب دیا گیا؟

  • 1900
  • 1901
  • 1935
  • 1936
  • B
  • نوبل پرائز کو 1885 میں قائم کیا گیا۔ پہلا نوبل پرائز 10 دسمبر 1901 میں فزکس کے میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دینے کی بنا ء پر سٹوک ہولم کو دیا گیا۔ سٹوک ہولم کا تعلق سویڈن سے تھا۔نوبل پرائز صرف 6 کیٹگری میں اعلی خدمات سرانجام دینے پر دیا جاتا ہے جس میں کیمسٹری، فزکس، میڈیسن، ادب، امن اور معاشیات شامل ہیں۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs

موجودہ وزیر اعلی پنجاب کون ہے؟

  • سید محسن رضا نقوی
  • مریم نواز شریف
  • چوہدری پرویز الہی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • مریم نواز شریف 26 فروری 2024سے بطور وزیر اعلی پنجاب خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ آپ پاکستان کے کسی بھی صوبے کی پہلی خاتون وزیر اعلی ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs

قرآن مجید کے کتنے پارے بسم اللہ سے شروع ہوتے ہیں؟

  • 07
  • 08
  • 09
  • 10
  • B
  • پہلا پارہ، ، پارہ، پندرہواں پارہ، سترہواں پارہ، اٹھارہواں پارہ، چھبیس واں پارہ، اٹھائیسواں پارہ، انتیسواں پارہ اور تیسواں پارہ۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

دُنیا کا سب سے پُرانا قومی نغمہ کس ملک کا مانا جاتا ہے؟

  • جاپان
  • ڈنمارک
  • ناروے
  • تھائی لینڈ
  • A
  • جاپان ایسٹ ایشیا کا ایک ملک ہے۔اس کا دارلحکومت ٹوکیو ہے۔یہ آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا 11 واں بڑا ملک ہے۔ماہرین کی رائے اور تاریخ کے مطابق جاپان کا قومی نغمہ 11 صدی سے 13 صدی کے درمیان لکھا گیا۔اس قومی نغمہ کے دُھن 1880 میں ترتیب دی گئی۔بالآخر 1888 میں سرکاری طور پر اس نغمہ کو جاپان کا قومی نغمہ قرار دے دیا گیا۔جاپان کے قومی نغمہ کا نام "کیمی گا یو" ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

کرونا وائرس چین کے کس شہر سے پھیلنا شروع ہوا؟

  • ووہان
  • شنگھائی
  • بیجنگ
  • جونگکینگ
  • A
  • کرونا وائرس کا پہلا کیس چین کے شہر ووہان میں دسمبر 2019 میں پایا گیا۔کرونا وائرس کی سب سے پہلے تصدیق ایک 57 سالہ خاتون میں ہوئی جو کہ ووہان کی ایک مارکیٹ میں کیکڑے فروخت کرتی تھی۔

View More Details >>