History MCQs Interview MCQs

ترکی میں نظامِ خلافت کو کس نے ختم کیا؟

  • مصطفی کمال اتاترک
  • طیب اردگان
  • سلیمان دمیرل
  • تُرگت اوزل
  • a
  • مصطفی کمال اتاترک نے 1924 میں ترکی سے نظام خلافت کا خاتمہ کیا اور ترکی کے موجودہ جدید نظام کی بنیا د رکھی۔مصطفی کمال اتاترک ترکی کا پہلا صدر ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

آئین پاکستان 1973 کا کونسا آرٹیکل پاکستان کی قومی زبان سے متعلقہ ہے؟

  • 133
  • 150
  • 222
  • 251
  • d
  • اردو کو آئین پاکستان 1973 میں پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا۔ اُس سے پہلے اردو اور بنگالی دونوں پاکستان کی قومی زبانیں ہوا کرتی تھیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا دوسرا بڑا صوبہ کونسا ہے؟

  • پنجاب
  • سندھ
  • خیبرپختونخوا
  • بلوچستان
  • b
  • آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے۔آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا صوبہ سندھ ہے۔آبادی کے لحاظ سے تیسرا اور چوتھا بڑا صوبہ سندھ اور بلوچستان بالترتیب ہیں۔

View More Details >>