Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا جھنڈا کس نے ڈیزائن کیا؟

  • حفیظ جالندھری
  • سید امیر الدین کدوائی
  • محمد علی جوہر
  • محمد علی جناح
  • b
  • سید امیر الدین کدوائی کے اس ڈیزائن شدہ جھنڈا کو 11 اگست 1947 کو پاکستان کا جھنڈا قرار دیا گیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان میں پہلا ٹی وی وی اسٹیشن کس شہر میں قائم کیا گیا؟

  • لاہور
  • کراچی
  • کوئٹہ
  • پشاور
  • a
  • پاکستان ٹیلی وژن نے 1964 میں بلیک اینڈ وائیٹ ٹرانسمیشن کا آغا لاہور سے کیا۔ پاکستان ٹیلی وژن نے رنگین ٹرانسمیشن کا آغاز 1976 میں کیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے آخری گورنر جنرل کون تھے ؟

  • محمد علی جناح
  • خواجہ ناظم الدین
  • غلام محمد ملک
  • اسکندر مرزا
  • d
  • صاحبزادہ اسکندر علی مرزا پاکستان کے آخری گورنر ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پہلے صدر بھی تھے۔اسکندر مرزا تہران ، ایران میں مدفن ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

دنیا کا سب سے بڑا مذہب کونسا ہے ؟

  • اسلام
  • عیسائیت
  • بدھ مت
  • ہندومت
  • b
  • اس وقت دنیامیں سب سے بڑا مذہب عیسائیت ہے۔ دوسرے نمبر پر سب سے بڑا مذہب اسلام ہے۔تیسرے نمبر پر سب سے بڑا مذہب ہندو مت ہے۔چوتھے نمبر پر سب سے بڑا مذہب بدھ مت ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے کس شہر کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے ؟

  • کراچی
  • لاہور
  • حیدرآباد
  • اسلام آباد
  • a
  • سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ لاہور کو کالجوں کا شہر اور باغوں کا شہر کا جاتا ہے۔پشاور کو پھولوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ملتان کو صوفیوں کا شہر کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کی سب سے لمبی موٹر وے کونسی ہے؟

  • ایم-2
  • ایم-5
  • ایم-8
  • ایم-9
  • c
  • ایم -8 موٹر وے سکھر کو گوادر سے ملاتی ہے۔اس موٹر وے کی لمبائی 892 کلومیٹر ہے۔ایم-5موٹر وے ملتان اور سکھر کے درمیان واقع ہے اسکی لمبائی 392 کلومیٹر ہے۔ایم-2 موٹر وے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان واقع ہےاِسکی لمبائی 375 کلومیٹر ہے۔ایم-9موٹر وے کراچی اور حیدر آباد کے درمیان واقع ہے اِسکی لمبائی 136 کلومیٹر ہے۔

View More Details >>