- قراقرم چوٹی
- بادشاہی مسجد
- خیبر پاس
- اسلامیہ کالج پشاور
- c
-
پچاس روپے کے نوٹ کے پیچھے قراقرم چوٹی کی فوٹو ہے۔ سو روپے کے نوٹ کے پیچھے قائد اعظم کی فوٹو ہے۔پانچ سو روپے کے نوٹ کے پیچھے بادشاہی مسجد کی فوٹو ہے۔ہزار روپے کے نوٹ کے پیچھے اسلامیہ کالج پشاور کی فوٹو ہے۔پانچ ہزار روپے کے نوٹ کے پیچھے فیصل مسجد کی فوٹو ہے۔
All Categories
دنیا میں کُل کتنے سمندر ہیں ؟
- 5
- 7
- 9
- 11
- a
-
بحرالکاہل، بحرہند، بحر اوقیانوس، بحر منجمند شمالی، بحر منجمند جنوبی
زم زم کا کیا مطلب ہے ؟
- ڑک جانا
- بیٹھجانا
- لیٹ جانا
- دوڑنا
- a
-
زم زم عربی زبان کا لفظ ہے۔
پاکستان میں سب سے پہلے کونسی ریاست شامل ہوئی ؟
- سوات
- بہاولپور
- ہنزہ
- لسبیلہ
- b
-
بہاولپور کے نواب ، نواب صادق محمد خان عباسی پنجم نے پاکستان میں شمولیت کا فیصلہ کیا اور 5 اکتوبر 1947 کو شمولیت کا اعلان کیا اور باقاعدہ طور پر 9 اکتوبر 1947 کو پاکستان میں شمولیت کی۔
نانگا پربت کس پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے ؟
- کوہ قراقرم
- کوہ کیر تھر
- کوہ ہمالیہ
- کوہ ہندوکش
- c
-
نانگا پربت کی کل اونچائی 8126 میٹر ز ہے۔نانگا پربت پاکستان کی دوسرا بلند ترین پہاڑ ہے جبکہ دنیا کا 9 واں بلند ترین پہاڑ ہے۔نانگا پربت کو دیامیر یا قاتل پہاڑ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔کیونکہ اس کی چٹانیں نوکیلی ہیں اور عموما اس پہاڑسے کوہ پیماگر کر ہلاک ہو جاتے ہیں۔سب سے زیادہ اموات بھی اسی پہاڑ پر ہوتی ہیں۔
ٹیپو سلطان کا اصل نام کیا تھا؟
- مراد علی صاحب
- فتح علی صاحب ٹیپو
- حیدر علی میسور
- شیر غازی صاحب
- b
گوادر کی بندرگاہ کو کس ملک سے خریدا گیا؟
- اومان
- ایران
- افغانستان
- چین
- a
-
پاکستان نے اومان سے گوادر پورٹ کو 8 ستمبر 1958 کو 5.5 بلین پاکستانی روپیہ میں خریدا۔گوادر پورٹ کو باقاعدہ طور پر 8 دسمبر 1958 کو پاکستان میں شامل کیا گیا۔
پاکستان کی پہلی خاتون گورنر کون تھیں؟
- بیگم محمد علی جوہر
- بیگم شوکت علی جوہر
- فاطمہ جناح
- بیگم رعنا لیاقت علی خان
- d
-
بیگم رعنا لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی زوجہ تھیں۔انھیں گلِ رعنا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔انھوں نے بطور 11 ویں گورنر جنرل سندھ خدمات سرانجام دیں۔ محترمہ 15 فروری 1973 سے 28 فروری 1976 تک گورنر سندھ کے عہدے پر تعینات رہیں۔
ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ کب ہوا ؟
- 2001،ستمبر11
- 2001،ستمبر05
- 2001،ستمبر01
- 2001،ستمبر9
- a
-
القاعدہ نے11 ستمبر 2001 کو امریکہ کے 4 طیارے اغوا کئے اور امریکہ کی اہم تنصیبات / بلڈنگز پر حملہ کیا۔جن میں سے دو طیاروں سے زیادہ نقصان نہیں ہوا لیکن دو طیارے ورلڈ ٹریڈ سینٹر ، نیو یارک سے ٹکرا گئے۔جس سے کافی زیادہ جانی اور مالی نقصان ہوا۔ اس حملہ میں تقریبا 3000 کے قریب لوگ مارے گئے اور زخمی ہوئے۔
بیت المقدس / مسجد اقصی کو آگ لگانے کا واقعہ کب پیش آیا؟
- 1960
- 1969
- 1975
- 1982
- b
-
مسجد اقصی کو 21 اگست 1969 کو ایک آسٹریلین کرسچین مائیکل ڈینس روہن نے آگ لگائی۔