- قازقستان
- پاکستان
- انڈونیشیا
- روس
- a
-
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک انڈونیشیا ہے۔
All Categories
باٹا شُوز آرگنائزیشن ایک ______کمپنی ہے۔
- چائنہ
- کینیڈین
- فرنچ
- امیریکن
- b
-
باٹا شُوز کمپنی کو 21 ستمبر 1894 کو ٹامس باٹا نے شروع کیا۔ٹامس باٹا کا خاندان پیشہ کے اعتبار سے موچی تھا۔باٹا شُوز کو اس وقت ٹامس باٹا کی تھرڈ جنریشن چلا رہی ہے۔باٹا شُوز کا ہیڈ کوارٹر سویزرلینڈ میں ہے۔باٹا شُوز اس وقت 70 سے زائد ممالک میں اپنی سروسز مہیا کر رہی ہے۔باٹا شُوز نے 1942 سے پاکستان میں اپنی سروسز کا آغاز کیا۔
ٹیپو سلطان کو کب شہید کیا گیا؟
- 1799، مئی 4
- 1799، جون 10
- 1799، 18 جولائی
- 1799، اگست 25
- a
-
ٹیپو سلطان کا اصل نام فتح علی صاحب ٹیپو تھا۔آپ یکم دسمبر 1751 کو دیوان حالی انڈیا میں پیدا ہوئے اور 4 مئی 1799 کو سریگا پٹنا، انڈیا میں وفات پائی۔ٹیپو سلطان کو ٹائیگر آف میسور بھی کہا جاتا ہے۔
سیاچن گلیشئر کی لمبائی کتنی ہے ؟
- 60 کلومیٹر
- 69 کلومیٹر
- 76 کلومیٹر
- 90 کلومیٹر
- c
بے نظیر بھٹو کو کب قتل کیا گیا؟
- 2007،اگست22
- 2007،ستمبر17
- 2007،دسمبر27
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
بے نظیر بھٹو ، ذولفقار علی بھٹو کی صاحبزادی تھی۔بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھی۔ انھیں 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں قتل کیا گیا۔
توحید کا اُلٹ کیا ہے؟
- چوری
- شرک
- دھوکا
- قتل
- b
-
شرک کی تین اقسام ہیں جن میں شرک بالذات، شرک باالصفات اور شرک باالعبادات شامل ہیں۔
شیر شاہ سُوری کا اصل نام کیا تھا؟
- فرید خان
- بشیر خان
- امیر خان
- بہاول خان
- a
-
شیر شاہ سُوری 1486میں انڈیا میں پیدا ہوئے اور 1545 میں انڈیا میں وفات پائی۔شیر شاہ سُوری کے آباؤ اجداد کا تعلق افغانستان سے تھا۔ شیر شاہ سُوری نےبھارت میں سُوری سلطنت کی بنیاد رکھی۔شیر شاہ سُوری نے دُنیا کی تاریخ میں پہلی بار 1540-1545 کے درمیان سکہ (کرنسی) ایجاد کی۔شیر شاہ سُوری نے 16 ویں صدی میں جی ٹی روڑ تعمیر کروایا۔ضلع جہلم میں واقع قلعہ روہتاس بھی شیر شاہ سوری نے 1542میں تعمیر کروایا۔شیر شاہ سُوری نے بہت زیادہ تعمیراتی کام کروائے اس لئے اِنہیں ہندوستان کا نپولین بھی کہا جاتا ہے۔
Under the Punjab Industrial Relations Act 2010, an appeal against a decision of the Labour Court lies:
- To the National Industrial Commission
- To the High Court
- To the Senior Labour Court
- To the Appellate Tribunal
- c
The Punjab Industrial Relations Act 2010:
- Has abolished the NIRC
- Has enhanced the Functions of NIRC
- Has re-cognized the National Industrial Relations Commission.
- Has curtailed the jurisdiction of NIRC
- d
-
NIRC stands for National Industrial Relations Court.
In a province, a worker’s Trade Union is registered with the:
- Workers Welfare Board
- National Industrial Commission
- Registrar Trade Union
- None of these
- c