Interview MCQs Urdu MCQs

راجہ گدھ کے مصنف کا کیا نام ہے؟

  • اشفاق احمد
  • بانو قدسیہ
  • پطرس بخاری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • راجہ گدھ کی مصنفہ کا نام بانو قدسیہ ہے۔بانو قدسیہ نے اس کتاب کو 1981 میں شائع کیا۔بانو قدسیہ مشہور افسانہ نگار اشفاق احمد کی زوجہ تھیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Mathematics MCQs

اگر ایک گاڑی ایک سیکنڈ میں 25میٹرفاصلہ طے کرتی ہے تو ایک گھنٹہ میں کتنا فاصلہ طے کرے گی؟

  • 50 کلومیٹر
  • 60 کلومیٹر
  • 90 کلومیٹر
  • 98 کلومیٹر
  • c
  • ایک منٹ میں 60 سیکنڈ ہوتے ہیں۔
    ایک گھنٹہ میں (60*60) 3600 سیکنڈز ہوتے ہیں۔
    گاڑی01 سیکنڈ میں 25 میٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے۔
    گاڑی 3600 سیکنڈ ز میں 9000 میٹرز کا فاصلہ طے کرے گی۔
    ایک 1000 میٹرز 01 کلومیٹر کے برابر ہوتے ہیں۔
    نو ہزار میٹرز (1000/9000) 90 کلومیٹرز کے برابر ہوں گے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز کونسا ہے؟

  • نشان پاکستان
  • نشان حیدر
  • ہلال امتیاز
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نشان حیدر کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔اور اُسی دن ہی اسے کیپٹن سرور شہید کو نوازہ گیا۔

View More Details >>