General Knowledge MCQs Interview MCQs

ڈبل لینڈ لاکڈ کنٹری کس ملک کو کہا جاتا ہے؟

  • قازقستان
  • اُزبکستان
  • وینزویلہ
  • افغانستان
  • b
  • ایسا ملک جسے چاروں اطراف سے سمندر نہ لگتا ہو اُسے لینڈ لاکڈ کنٹری کہا جاتا ہے یا ایسا ملک جو چاروں اطراف سے خشکی سے گھِرا ہو اُسے لینڈ لاکڈ کنٹری کہتے ہیں۔ڈبل لینڈ لاکڈ کنٹری ایسا ملک ہوتا ہے جو چاروں سائیڈوں سے لینڈ لاکڈ ممالک سے گھِرا ہو۔اُزبکستان ایسا ملک ہے جو چاروں اطراف سے 5 لینڈ لاکڈ ممالک سے گھِرا ہُوا ہے جن میں افغانستان ، قازقستان،کرغزستان تاجکستان اور تُرکمانستان شامل ہیں۔پُوری دُنیا میں اس وقت 44 لینڈ لاکڈ ممالک موجود ہیں۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Pakistan Post Office Postman

_____ is known as “Abu Al Bashar”.

  • Adam (A.S)
  • Ibrahim (A.S)
  • Musa (A.S)
  • None of these
  • a
  • Adam (A.S) is also known as Safi Ullah.
    The title of Ibrahim (A.S) is Khalil Ullah.
    The title of Ismail (A.S) is Zabih Ullah.
    The title of Musa (A.S) is Kaleem Ullah.
    The title of Esa (A.S) is Rooh Ullah.
    The title of Dawood (A.S) is Najeeb Ullah.

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا قومی دریا کونسا ہے؟

  • دریائے جہلم
  • دریائے راوی
  • دریائے سندھ
  • دریائے چناب
  • c
  • پاکستان کا قومی دریا دریائے سندھ ہے۔پاکستان کا قومی پھول چمبیلی کا پھول ہے۔پاکستان کا قومی پھل آم کا پھل ہے۔پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔پاکستان کا قومی درخت دیودار ہے۔پاکستان کی قومی فصل گنا ہے۔پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔پاکستان کی قومی مٹھائی گلاب جامن ہے۔پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے۔پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال ہے۔پاکستان کا قومی دن 23 مارچ ہے۔پاکستان کا قومی پہاڑ کے ٹو ہے۔پاکستان کا قومی رنگ سفید اور سبز ہے۔

View More Details >>