- Holy
- Modify
- Sob
- Pious
- d
-
Godly خدائی
Pious متقی
All Categories
What is synonym of word “Equal”?
- Uniform
- Even
- Entice
- Usury
- a
-
Equal برابر
Uniform برابر(ایک جیسا)
Most nearly meaning to the word “Affection” is:
- Love
- Attachment
- Reform
- Merger
- a
-
Affection پیار
Love پیار
Most nearly meaning to the word “Danger” is:
- Insecurity
- Risk
- Cope
- Ancillary
- b
-
Danger خطرہ
Risk خطرہ
ڈھب کا مترادف کیا ہے؟
- رسم
- طریقہ
- رواج
- انداز
- b
-
ڈھب کا مطلب ہے روِش، طریقہ اور ڈھنگ وغیرہ۔
رہبر کا متضاد کیا ہے؟
- قیادت
- رہزن
- تقلید
- رہنما
- b
-
لفظ رہبر کا مطلب ہے رہنما، پیشوا، راستہ دکھانے والا۔
لفظ رہزن کا مطلب ہے چور، لُوٹنے والا، راستوں پر بیٹھ کر لُوٹنے والا۔
سیرت کی جمع کیا ہے ؟
- سیرتیں
- اسیرات
- سِیر
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
لفظ سیرت بنیادی طور پر ایک عربی کا لفظ ہے۔لفظ سیرت کے معنی عادت، خصلت کے ہیں۔
مہر کا مترادف لفظ کونسا ہے؟
- نفرت
- محبت
- عدل
- حق
- b
-
اردو گرائمر کی رُو سے لفظ مہر ایک حرف عطف کی قسم ہے۔
زاہد کا ہم معنی لفظ کیا ہے ؟
- عبادت گاہ
- مومن
- پرہیز گار
- طااقتور
- c
-
لفظ زاہد کے معنی پرہیز گار، متقی، عابد، دنیا کی خواہش اور رغبت چھوڑ دینے والا، خدا پرست وغیرہ کے ہیں
لارڈ ماؤنٹ بیٹن کب وائسرائے ہند مقرر ہوا؟
- مارچ 1944
- مارچ 1945
- مارچ 1946
- مارچ 1947
- d
-
برطانوی سرکار نے برصغیر پاک و ہند پر کُل 20 وائسرائے بھیجے۔
لارڈ ماؤنٹ بیٹن برطانوی حکومت کا آخری اور بیسواں وائسرائے تھا۔
لارڈ ماؤنٹ بیٹن مارچ 1947 سے لیکر جون 1948 تک وائسرائے ہند رہا۔