- دوسری سے تیسری صدی
- پانچویں سے ساتویں صدی
- چوتھی سے چھٹی صدی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
All Categories
بُدھ مت مذہب میں ۔۔۔۔ کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔
- عبادت
- درد مندی
- سخاوت
- باہمی میل جول
- b
مذاہب عالم میں ۔۔۔۔۔ کو عبادت قرار دیا گیا۔
- غسل
- دُوسروں کی مدد
- پابندی وقت
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
۔۔۔۔۔ کا وجود ازل سے انسان کے ساتھ جُڑا ہے؟
- عقیدہ الوہیت
- نیکی اور بدی
- گُناہ اور جرم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
انسان کے اخلاق اور کردار کا اندازہ کس بات سے لگایا جا سکتا ہے؟
- اُس کی دولت سے
- اُس کی صحبت سے
- اُس کی خوش اخلاقی سے
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
وہ شخص جو کسی مذہب کو نہیں مانتا، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- اقلیت
- فاسق
- ملحد
- کافر
- c
-
وہ شخص جو نہ تو خدا کا قائل ہو اور نہ اُس کی صفات کا ، ایسے شخص کو دہریہ یا ملحد کہتے ہیں۔
دو مقامات کے درمیان سب سے کم فاصلہ کیا کہلاتا ہے؟
- سیدھی لائن / خط
- دائرہ
- مستظیل
- تکون
- a
کسی بھی رقم کو 0 سے تقسیم کرنے پر کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
- لامتناہی
- صفر
- ایک
- دس
- a
ایک 1 سے 100 تک گنتے وقت آپ کتنی بار 7 کو دیکھتے ہیں؟
- 18
- 19
- 20
- 21
- b
-
7،17،27،37،47،57،67،70،71،72،73،74،75،76،77،78،79،87،97
دیئے گئے جانوروں میں سے کونسا جانور ایسا ہے جو دوسرے جانوروں سے مختلف ہے؟
- بکری
- ڈولفن
- شیر
- مگرمچھ
- a
-
بکری کے علاوہ تینوں جانور گوشت خور ہیں، اس لئے بکری اِن تینوں سے مختلف ہے۔