- 1620 سکینڈز
- 2699 سیکنڈز
- 1740 سیکنڈز
- 269 سیکنڈز
- a
-
ایک منٹ میں 60 سیکنڈز ہوتے ہیں۔
27منٹ میں 1620 سیکنڈز ہوتے ہیں۔
27*60=1620
All Categories
ایک انجینئر کا تعلق مشین سے اِسی طرح ہے جیسے ڈاکٹر کا ۔۔۔۔۔ سے ہے۔
- اسپتال
- بیماری
- جسم
- دوا
- b
-
ایک ڈاکٹر کا تعلق طبیعت، صحت اور علم طب سے ہوتا ہے۔۔
پانی پانی ہونا، محاورے کا کیا مطلب ہے؟
- پانی پینا
- پانی میں رہنا
- شرمندہ ہونا
- ہر طرف پانی بھر جانا
- c
انسان کے منہ سے بولتے وقت جو کچھ نکلتا ہے اُسے کیا کہتے ہیں؟
- حرف
- لفظ
- کلمہ
- مہمل
- b
درخت سے طوطے اور چڑیاں اُڑ۔۔۔۔۔۔
- گئی
- گئیں
- گئے
- گیا
- b
رعونت کے کیا معنی ہیں؟
- غرور
- گوشہ نشینی
- دوری اختیار کرنا
- جدائی
- a
-
رعونت کے متضاد الفاظ میں تحمل، نرم روی، حلم اور انکسار وغیرہ شامل ہیں۔
لفظ تکیہ کا مترادف کیا ہے؟
- آرام
- زحمت
- پہچان
- بھروسہ
- d
محاورے کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- مخصوص کرنا
- گفتگو کرنا
- لڑائی کرنا
- طعنہ دینا
- a
-
محاورے کے لغوی معنی الفاظ / فقرات کو مخصوص کرنا کے ہیں۔
فعل کا تعلق زمانے کے ساتھ ہے۔اور زمانے کتنے ہیں؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- c
-
زمانے کی تین اقسام ہیں۔
ماضی
حال
مستقبل
ابتداء کا متضاد کیا ہے؟
- مکمل
- انتہا
- آغاز
- شروعات
- b