- دریائے راوی
- دریائے جہلم
- دریائے سندھ
- دریائے چناب
- c
-
دریائے سندھ کی لمبائی 3180 کلومیٹر ہے۔
دریائے سندھ پاکستان کا قومی دریا ہے۔
All Categories
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟
- کے ٹو
- ماونٹ ایورسٹ
- ترچ میر
- نانگا پربت
- a
-
کے ٹو پاکستان کی سب سے بلند ترین چوٹی ہے۔
کے ٹو پاکستان کا قومی پہاڑ بھی ہے۔
کے ٹو کو گوڈون آسٹن کہا جاتا ہے۔
کے ٹو کی بلندی 8611 میٹرز ہے۔
آخری گول میز کانفرنس کب ہوئی؟
- 1932
- 1931
- 1930
- 1929
- a
-
پہلی گول میز کانفرنس 1930 میں منعقد ہوئی۔
دوسری گول میز کانفرنس 1931 میں منعقد ہوئی۔
تیسری گول میز کانفرنس 1932 میں منعقد ہوئی۔
تمام تینوں گول میز کانفرنس لندن میں منعقد ہوئیں۔
شہر یار نے 250 روپے کی کاپیاں خرید کر 500 میں فروخت کی۔نفع یا نقصان کتنےفیصد ہوا؟
- 50 فیصد نفع
- 50 فیصد نقصان
- 100 فیصد نفع
- 100 فیصد نقصان
- c
-
قیمت خرید 250
قیمت فروخت 500
منافع 250
فارمولا ۔۔۔۔۔۔۔۔منافع/قیمت خرید* 100
250/250*100
100 فیصد
(10000*0.400) جواب بتائیں۔
- 4
- 400
- 4000
- 0.0004
- c
۔۔۔۔۔۔1،3،5،7،9،11 خالی جگہ میں کیا آئے گا؟
- 12
- 13
- 14
- 15
- b
-
یہ طاق اعداد کا سیٹ یا سیریز ہے۔
طاق اعداد ایسے اعداد ہوتے ہیں جو 2 پر پورے پورے تقسیم نہیں ہوتے۔
لفظ تن کا مترادف کیا ہے؟
- آسان
- تمام
- من
- جسم
- d
شمس العلماء اسم علم کی کونسی قسم ہے؟
- خطاب
- لقب
- عرف
- کنیت
- a
-
خطاب وہ نام ہے جو کسی ادبی خدمت یا خوبی کی وجہ سے حکومت کی طرف سے دیا جائے۔
لقب وہ نام ہے جو کسی خاص خوبی کی وجہ سے خود بخود مشہور ہو جائے۔
لفظ رہبر کا متضاد کیا ہے ؟
- متحرک
- تریاق
- فرزانہ
- رہزن
- d
-
رہبر کا مطلب راہ دکھانے والا
جبکہ
رہزن کا مطلب لوٹنے والا ہے۔
ووہتا کی مونث کیا ہے؟
- ووہتی
- استانی
- دیورانی
- بڑھیا
- a