- علامہ محمد اقبال
- قائد اعظم
- چوہدری رحمت علی
- سردار عبدالرب نشتر
- a
-
نظریہ پاکستان سب سے پہلے سرسید احمد خان نے 1867 میں پیش کیا تھا۔
جبکہ 1930 میں خطبہ الہ آباد میں علامہ محمد اقبال نے نظریہ پاکستان پیش کیا۔
All Categories
تصنیف کی جمع کیا ہے ؟
- تصانیفیں
- تصانیف
- تصالیفات
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اگر کوئی شخص کتاب لکھتا ہے تو اس کتاب کو اس شخص کی تصنیف کہا جائے گا۔
گوہر کے کیا معنی ہیں؟
- منزل
- موتی
- مراد
- نایاب
- b
خالق کا متضاد کیا ہے ؟
- مخلوق
- تخلیق
- ماہر
- کامل
- a
-
الق بنانے والے کو کہا جاتا ہے ہے۔ جبکہ مخلوق بنائی گئی چیز کو کہا جاتا ہے۔
جس طرح اللہ تعالی خالق ہے اور انسان مخلوق ہے۔
قرآن مجید کا نزول کس رات کو ہوا تھا ؟
- شب معراج
- لیلتہ القدر
- لیلتہ العروس
- شب برات
- b
-
قرآن و حدیث سے لیلتہ القدر کو ماہ رمضان تیسرے عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرنے کے احکامات ملتے ہیں۔
میری قوم میں کسی غلطی پر اتفاق رائے نہیں ہو گا۔یہ کس کے الفاظ ہیں ؟
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- محمد ﷺ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- C
-
یہ سوال اِی ٹیسٹ اکیڈمی نے اندازے سے حل کیا ہے۔
اگر آپ کے پاس اس سوال سے متعلقہ کوئی معلومات ہو تو ہماری رہنمائی کیلئے کمنٹس میں ضرور بتائیے گا۔شکریہ
بیالوجی کی وہ شاخ جس میں جانداروں کی کلاسیفیکیشن کا مطالعہ کیا جائے، کیا کہلاتی ہے۔
- زولوجی
- بائیو ٹیکنالوجی
- ٹیکنالوجی
- سیلیکس
- a
-
ارسطو کو زولوجی کا بانی کہا جاتا ہے۔
ہائیڈروجن ایک ۔۔۔۔۔ہے۔
- ٹھوس
- مائع
- گیس
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ہے۔ Hہائیڈروجن کا کیمیائی فارمولا
انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے ؟
- 37 سینٹی گریڈ
- 30 سینٹی گریڈ
- 40 سینٹی گریڈ
- 100 سینٹی گریڈ
- a
-
انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت 37 سینٹی گریڈ یا 98.6 فارن ہائیٹ ہوتا ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز کونسا ہے ؟
- تمغہ جرات
- نشان حیدر
- نشان پاکستان
- ستارہ بسالت
- c
-
پاکستان کا سب سے بڑا فوجی / ملٹری اعزاز نشان حیدر ہے۔