- 06
- 07
- 08
- 09
- b
-
SI stands for System International.
There are 07 basic units in Intentional System of Units.
Length (Meter)
Kilogram (Mass)
Second (Second)
Electric Current (Ampere)
Temperature (Kelvin)
Quantity (Mole)
Brightness (Candela)
All Categories
Allama Muhammad Iqbal read “Shikwa” in which year?
- 1906
- 1909
- 1912
- 1915
- b
-
He read this Poem first time in 1909. It most famous poem of Allama Iqbal.
There are two parts of this poem named “Shikwa” and “Jawab-E-Shikwa”. “Shikwa” was published in 1919 and “Jawab E Shikwa” was published in 1913.
Allama Iqbal was born on 09th November 1877 and died on 21st April 1938.
Which of the following is the second highest Peak Of Pakistan?
- K2
- Naga Parbat
- Mount Everest
- Tirch Mir
- B
-
Its also called Killer Moutain.
When did Muhammad Ali Jinnah resigned from Congress?
- 1912
- 1913
- 1919
- 1920
- d
What is unit of Frequency?
- Hz
- Watt
- Joule
- Newton
- a
زکوۃ کب فرض ہوئی ؟
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
-
سونے پر زکوۃ کا نصاب ساڑھے سات تولہ ہے۔ چاندی کیلئے زکوۃ کا نصاب ساڑھے باون تولہ ہے۔بکریوں کی صورت میں 40 بکریوں پر زکوۃ واجب ہو گی۔
آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
- بھارت
- امریکہ
- چین
- پاکستان
- c
-
رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک روس ہے۔
ایک میٹر میں کتنے سینٹی میٹرز ہوتے ہیں؟
- 10
- 100
- 1000
- 10000
- b
-
ایک کلومیٹر میں 1000 میٹر ہوتے ہیں۔ایک میل میں 1600 میٹر ز ہوتے ہیں۔ایک فٹ میں 12ا نچ ہوتے ہیں۔
اگست 6، 1945 کو امریکا نے جاپان پر جو ایٹم بم پھینکا ، اُسکا کیا نام تھا؟
- فیٹ مین
- لٹل بوائے
- لٹل بے بی
- فیٹ گرل
- b
-
امریکا نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان دو بم گرائے۔پہلا بم 6لٹل مین6 اگست 1945 کو ہیروشیما پر گرایا اور دوسرا بم فیٹ مین 9 اگست 1945 کو ناگا ساکی پر گرایا گیا۔
ایف آئی اے کے کتنے ونگ ہیں؟
- 04
- 05
- 06
- 07
- c
-
ایف آئی اے کے ونگز میں کرائم ونگ، امیگریشن ونگ، ٹیکنیکل ونگ، لیگل ونگ، ایڈمنسٹریشن ونگ اور نیشنل ریسپانس سینٹر فار سائبر کرائم ونگ شامل ہیں۔