Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

بہاولنگر کا پرانا نام کیا تھا؟

  • روجھان والی
  • لائل پور
  • منٹگمری
  • کیمبل پور
  • a
  • بہاولنگر کا پرانا نام روجھان والی بستی تھا۔1904 میں یہ نام نواب بہاول خان پنجم کے نام کی مناسبت سے بہاولنگر کر دیا گیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

قرار داد پاکستان انگریزی زبان میں لکھی گئی تھی۔اسکا اردو میں ترجمہ کس نے کیا؟

  • محمد علی جناح
  • سرسید احمد خان
  • مولانا ظفر علی خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • قرار داد پاکستان کو اے کے فضل الحق نے 22 مارچ 1940 کو پیش کیا۔

View More Details >>