History MCQs Interview MCQs

آخری مغل بادشاہ کون تھا؟

  • ظہیر الدین بابر
  • نواب سراج الدولہ
  • بہادر شاہ ظفر
  • بابر
  • c
  • بہادر شاہ ظفر کا اصل نام مرزا ابو ظفر سراج الدین محمدبہادر شاہ تھا۔آپ مغلیہ سلطنت ک بارہویں اور آخری بادشاہ تھے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

ریگستان کا جہاز کسے کہا جاتا ہے؟

  • شیر
  • اونٹ
  • ہاتھی
  • بکری
  • b
  • ریگستان میں اونٹ کو سفر کیلئے اور سامان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کیلئے استمعال کیا جاتا ہے۔اونٹ کے پاؤں کی بناوٹ ایسی ہے کہ یہ ریت پر آسانی سے سفر کر سکتا ہے اور صحرا میں پانی کی غیر موجودگی میں بھی کئی کئی دن تک بغیر پانی پئے زندہ رہ سکتا ہے ۔ان تمام خصوصیات کی وجہ سے اونٹ کو ریگستان کا جہاز کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

آئین پاکستان 1962 کو کب ختم کیا گیا؟

  • 1969
  • 1973
  • 1956
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آئین پاکستان 1962 پاکستان کا دوسرا آئین ہے۔ اس آئین کو صدر ایو ب خان نے یکم مارچ 1962 اس آئین کو پیش کیا۔ اور اس آئین کو 8 جون 1962 کو باقاعدہ طور پر پاکستان میں نافذ کیا گیا۔پاکستان کے دوسرے آئین 1962 کو 25 مارچ 1969 کو یحیی خان نے ختم کر دیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Islamic Study MCQs

الہامی کتاب زبور کس نبی پر نازل ہوئی؟

  • داؤد علیہ السلام
  • عیسی علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • محمدﷺ
  • a
  • زبور دوسری الہامی کتا ب ہے جو داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی۔داؤد علیہ السلام کا لقب نجیب اللہ ہے۔

View More Details >>