- 03
- 05
- 07
- 09
- a
-
بھارت کو راوی ، بیاس اور ستلج دیئے گئے۔
All Categories
سندھ طاس معاہدہ کی رُو سے پاکستان کو کتنے دریا دیئے گئے؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- b
-
اس معاہدہ کی رُو سے پاکستان کو تین دریا دریائے جہلم، سندھ اور چناب دیئے گئے
سندھ طاس معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ــــــــــ میں طے پایا۔
- 1947
- 1955
- 1960
- 1965
- c
-
یہ معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 19 ستمبر 1960 کو طے پایا۔
سندھ طاس کا معاہدہ پاکستان اور ۔۔۔۔۔ریاست کے درمیان طے پایا۔
- ایران
- بھارت
- افغانستان
- چین
- b
-
سندھ طاس معاہدہ کو انڈس واٹر ٹریٹی بھی کہا جاتا ہے۔
کوہ ہمالیہ کے سب سے بلند ترین مقام کی اونچائی ـــــــــ میٹرز ہے۔
- 8848
- 8800
- 8975
- 9000
- a
ہمالیہ ــــــــ زبان کا لفظ ہے۔
- اردو
- سنسکرت
- عربی
- فارسی
- b
کوہ ہمالیہ پہاڑی سلسلے کی اوسط بلندی ۔۔۔۔۔۔میٹرز ہے۔
- 2200
- 6600
- 8000
- 4500
- c
پاکستان شاہراہ قراقرم کے ذریعے ۔۔۔۔۔سے ملا ہوا ہے۔
- چین
- ایران
- افغانستان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
قراقرم ہائی وے / شاہراہ قراقرم کو این 35 بھی کہا جاتا ہے۔ اس شاہراہ کی لمبائی 1300 کلومیٹر ہے۔ اس شاہراہ کو 1966 میں تعمیر کیا گیا۔
پاکستان کا کُل رقبہ ۔۔۔۔۔مربع کلومیٹر ہے۔
- 8،81،913
- 7،96،096
- 8،96،096
- 9،96،096
- a
-
پاکستان کا کُل رقبہ 7،96،096 مربع کلومیٹر تھا۔ فاٹا کا پاکستان میں زم ہونے کے بعد پاکستان کا کُل رقبہ 8،81،913 مربع کلومیٹر ہو گیا ہے
قائد اعظم نے ۔۔۔۔۔۔میں اپنے 14 نکات پیش کئے۔
- 1928
- 1929
- 1930
- 1931
- b
-
قائد اعظم محمد علی جناح نے نہرو رپورٹ کے جواب کے طور پر 31 مارچ 1929 کو 14 نکات پیش کئے۔