- 3
- 4
- 5
- 6
- c
-
Tawaf E Qudam
Tawaf Al Ifada
Tawaf Al Wadah
Tawaf Al Nafl
Tawaf Al Umrah
All Categories
عربی میں پانی کو کیا کہتے ہیں؟
- ماہ
- عرق
- بحر
- اوپر والے تمام
- a
عربی میں آگ کو کیا کہتے ہیں؟
- نار
- ماہ
- طریق
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
عربی میں مسجد کہاں ہے، کیسے پوچھتے ہیں؟
- اینَ المسجد
- کیف المسجد
- ماذا المسجد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
عربی میں مقدس حدود کو کیا کہتے ہیں؟
- الحرم
- المیقات
- البیت
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
عربی میں نماز کو کیا کہتے ہیں؟
- الصلوۃ
- صوم
- حج
- اوپر والے تمام
- a
عربی میں، آپ کیسے ہیں۔ کسے کہتے ہیں؟
- کیف حالُکَ
- ماذا تفعل
- ابن انت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
عربی میں مہربانی فرمائیں،کسے کہتے ہیں؟
- وداعاً
- من فضلِکَ
- شکراً
- اوپر والے تمام
- b
-
الوداع کو وداعاً بھی کہتے ہیں۔
شکراً کا لفظ شکریہ کا لئے استمعال کیا جاتا ہے۔
عربی میں پہاڑ کو کیاکہتے ہیں؟
- جبل
- بحر
- شجرہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
عربی میں درخت کو شجر کہتے ہیں۔
عربی میں سمندر کو بحر کہتے ہیں۔
حج کے دوران صفا مروہ کے کتنے چکر لگائے جاتے ہیں؟
- 5
- 7
- 9
- 11
- b