- کویت
- البدا
- مشرف
- الجھرا
- a
-
کویت کے دارلحکومت کا نام کویت سٹی ہے۔
All Categories
پاکستان کا پہلا وزیر دفاع کون تھا ؟
- قائد اعظم
- پرویز خٹک
- عبدالستار
- لیاقت علی خان
- d
-
نوابزادہ لیاقت علی خان 15 اگست 1947 سے 16 اکتوبر 1951 تک پاکستان کے پہلے وزیر دفاع رہے۔
پاکستان کو کتنے سال بعد پہلا آئین ملا ؟
- 5 سال
- 9 سال
- 11 سال
- 7 سال
- b
-
پاکستان کا پہلا آئین 29 فروری 1956 کو پاس کیا گیا۔
پاکستا ن کا پہلا آئین 23 مارچ 1956 کو نافذ کیا گیا۔
پاکستان کا پہلا آئین 7 اکتوبر 1958 کو توڑ دیا گیا۔
آئین پاکستان 1956 کس نے توڑا؟
- ایوب خان
- یحیی خان
- اسکندر مرزا
- ٹکہ خان
- c
-
پاکستان کا پہلا آئین 1956 کو اسکندر مرزا نے 7 اکتوبر 1958 کو توڑا۔
محمد علی بوگرہ کون تھے ؟
- وزیر قانون
- وزیر داخلہ
- وزیر اعظم
- وزیر خارجہ
- c
-
محمد علی بوگرہ پاکستان نے تیسرے وزیر اعظم تھے۔
ان کا اصل نام صاحبزادہ سید محمد علی چوہدری تھا۔
ان کا تعلق پاکستان مسلم لیگ سے تھا۔
نبی ﷺ کے دادا عبدالمطلب نے کتنے سال آپکا خیال رکھا ؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- b
-
نبی ﷺ کے دادا کا اصل نام شیبہ ابن ہاشم تھا۔
بی بی ام حبیبہ کا اصل نام کیا تھا ؟
- عمیرا
- سلمی
- حنا
- رملا
- d
-
بی ام حبیبہ نبی ﷺ کی ازواج مطہرات میں سے ہیں۔
بی بی ام حبیبہ کا ایمان لانے سے قبل نام رملا تھا۔
کس زمین کو پیغمبروں کی سرزمین کہا جاتا ہے ؟
- عراق
- شام
- سعودی عرب
- فلسطین
- d
-
فلسطین میں بہت سے پیغمبر آئے اس لئے فلسطین کو پیغمبروں کی سرزمین کہا جاتا ہے۔
نبی ﷺ کے چھوٹے بیٹے کا کیا نام تھا ؟
- عبدالرحمان رضی اللہ تعالی عنہ
- ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ
- قاسم رضی اللہ تعالی عنہ
- عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
- b
قلعہ قموص کس نے فتح کیا ؟
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- c
-
قلعہ قموس پر قبیلہ بنو نادر کی حکمرانی تھی۔قلعہ قموس مدینہ، سعودی عرب سے 150 کلومیٹر کے فاصلہ پر خیبر کے مقام پر واقع ہے۔قلعہ قموص کوغزوہ خیبر میں فتح کیا گیا۔غزوہ خیبر 7 ہجری میں لڑا گیا۔غزوہ خیبر میں مسلمانوں کی تعداد تقریبا 1600 تھی اور یہودی جنگجوؤں کی تعداد تقریبا 20 ہزار تھی۔قلعہ قموص کا شمار یہودیوں کے سب سے مضبود قلعہ میں ہوتا تھا۔اس قلعہ کا سرادار راحب تھا جس کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ ایک ہزار سپاہیوں سے اکیلے لڑسکتا ہے۔ علی رضی اللہ تعالی عنہ نے راحب کو قتل کیا اور قلعہ قموص فتح ہوا۔ اس غزوہ میں 93 یہودی مارے گئے اور 15 مسلمان شہید ہوئے۔