Islamic Study MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

قاسم رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ ماجدہ کا کیا نام تھا ؟

  • ماریہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • ریحانہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • زینب رضی اللہ تعالی عنہا
  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • d
  • نبی محمد ﷺ کے تین بیٹے تھے۔
    قاسم رضی اللہ تعالی عنہ
    عبد اللہ رضی اللہ تعالی عنہ
    ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ
    ان میں قاسم رضی اللہ تعالی عنہ اور عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنا کے بطن سے پیدا ہوئے جبکہ ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ ماریہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بطن سے پیدا ہوئے۔

View More Details >>
Computer MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

ہائی لیول لینگوئج نہیں ہے ؟

  • ہیلی لینگوئج
  • فورٹران
  • بیسک
  • سی پلس پلس
  • a
  • ہائی لیول لینگوئج کو ایچ ایل ایل بھی کہا جاتا ہے۔
    ہائی لیول لینگوئج پروگرامنگ لینگوئجز کو کہا جاتا ہے۔
    جیسا کہ فورٹران ، پاسکل وغیرہ۔

View More Details >>
Junior Clerk Pakistan Studies MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

اسپیکر قومی اسمبلی کا کیا نام ہے ؟

  • سردار ایاز صادق
  • مشتاق غنی
  • پرویز الہی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سردار ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر یکم مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔ اس سے قبل آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 17 ویں اسپیکر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>