- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
دنیا تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔اور آپ دیکھیں ہر ملک اس ترقی کی دوڑ میں آگے نکلنے کی کوشش کر رہا ہے۔اسی طرح روزمرہ زندگی میں دیکھ لیں ہر شخص دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں ہے تو اس صورتحال میں ملکی / ذاتی ترقی کیلئے جتنی بھی کوششیں کی جائیں وہ کم محسوس ہوتی ہیں۔
All Categories
I sometimes leave things to chance.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
میں کبھی کبھی چیزوں کو موقع پر چھوڑ دیتا ہوں۔
ہمیشہ یاد رکھیں مستقل مزاج لوگ وہی ہوتے ہیں جو کسی کام کو شروع کریں تو اُسے پایہ تکمیل تک پہنچائیں۔جو لوگ کام / چیزوں کو مکمل نہیں کرتے یا درمیان میں چھوڑ دیتے ہیں وہ اپنی ذات کے ساتھ ساتھ محکمہ کیلئے بھی نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔
ریسکیو / پولیس جیسے محکمہ جات میں تو غلطی / لاپرواہی کی گنجائش بالکل بھی نہیں ہے ۔اگر آپ لاپرواہی برتیں گے تو بہت سے لوگوں کی زندگی دا ؤ پر لگا سکتے ہیں۔
اس لئے اپنے آپ کو مستقل مزاج بنائیں۔جو کام بھی شروع کریں اُسے منظم طریقے سےمکمل کریں نہ کہ درمیان میں چھوڑ دیں۔
People see me as a well organized person.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- c
-
لوگ مجھے ایک منظم شخص کے طور پر دیکھتے ہیں۔
یہ فقرہ بھی آپ کو سپورٹ کرتا ہے۔
ایک منظم شخص نظم وضبط کا خیال رکھتا ہے۔ اور بیلٹ فورسز میں سب سے زیادہ فوکس نظم و ضبط پر ہی کیا جاتا ہے۔
اگر آپ ریسکیو 1122/ پولیس میں سیلیکٹ ہوتے ہیں تو ٹریننگ اکیڈمی میں داخل ہوتے وقت ہی آپکو اندازہ ہو جائے گا کہ یہاں نظم و ضبط پر کتنی توجہ دی جاتی ہے۔
منظم لوگ عام لوگوں کی نسبت زندگی کے ہر میدان میں واضح برتری لے جاتے ہیں۔اس لئے خود کو ایک منظم انسان بنائیں ۔
People will describe me as cautious.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- c
-
لوگ مجھے محتاط قرار دیں گے۔
اگر آپ زندگی میں محتاط تصور کئے جاتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ آپ زندگی کے معاملات سوچ سمجھ کر طے کرتے ہیں۔
جیسا کہ آپ ریسکیو / پولیس ڈیپارٹمنٹ کیلئے اپلائی کر رہے ہیں تو ان محکمہ جات میں تو آپریشنز سوچ سمجھ کر کئے جاتےہیں۔
ریسکیو 1122 میں جب بھی آپ کسی ایکسیڈنٹ یا ایمرجنسی پر جائیں گے تو ہر بار معاملات الگ ہوں گے اور ایسے مواقع پر وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو محتاط رہ کر کام کرتے ہیں۔
I would welcome the chance to traveled widely.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- c
-
میں وسیع پیمانے پر سفر کرنے کے موقع کا خیرمقدم کروں گا۔
اگر آپکو کافی زیادہ سفر کرنا پڑے تو آپ کو برا نہیں لگنا چاہیئے کیونکہ یہ بھی زندگی کا حصہ ہے۔انسان کو اپنے آپکو ہر قسم کے ماحول میں اور حالات میں ایڈجسٹ کرنا چاہیئے۔
کئی لوگوں کو زیادہ سفر کرنا اچھا نہیں لگتا جبکہ کچھ لوگ زیادہ سفر کرنے سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔
ریسکیو 1122میں یا کسی بھی محکمہ میں آپکو مختلف فرائض کے سلسلہ میں ایک جگہ سے دوسرے جگہ بار بار جانا پڑ سکتا ہے۔ اگر آپ اپنے آپکو زبردستی ان معاملات کیلئے تیار کریں گے تو آپ احسن طریقہ سے فرائض سرانجام نہیں دے سکیں گے۔اور سفر میں انسان صبرو تحمل کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے زندگی کے معاملات بھی سیکھتا ہے۔
اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ تعداد کیا ہے؟
- پانچ اور بیس
- آٹھ اور بیس
- چھ اور بیس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اسلامی نظریاتی کونسل کو ایوب خان کے دور حکومت میں یکم اگست 1962 کو قائم کیا گیا۔
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا کپتان کون تھا؟
- امتیاز
- فیصل مسعود
- عمران خان
- حفیظ کاردار
- d
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کو 1949 میں قائم کیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا الحاق 28 جولائی 1952 کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل سے ہوا۔
آئین پاکستان 1956 کس نے منسوخ کیا؟
- ایوب خان
- ٹکا خان
- اسکندر مرزا
- یححی خان
- c
-
آئین پاکستان 1956 پاکستان کا پہلا آئین تھا۔
اس آئین میں 234 آرٹیکل تھے۔
آئین پاکستان 1956 کو 7 اکتوبر 1958 کو منسوخ کیا گیا۔
محمد علی بوگرہ کون تھے؟
- وزیر اعظم
- وزیر خارجہ
- وزیر قانون
- پالیمنت منسٹر
- a
-
محمد علی بوگرہ کا اصل نام صاحبزادہ محمد علی چوہدری تھا۔
آپ پاکستان کے تیسرے وزیر اعظم تھے۔
قومی اسمبلی نے 1973 کے آئین کو کب منظور کیا؟
- مارچ 1973
- اپریل 1973
- جولائی 1973
- اگست 1973
- b
-
پاکستان کا تیسرا آئین 2 فروری 1973 کو پاکستان قومی اسمبلی میں پیش ہوا۔
پاکستان کا تیسرا آئین 19 اپریل 1973 کو اس آئین کو اسمبلی میں منظور کیا ۔
اور 14 اگست 1973 کو پاکستان کے تیسرے آئین کو ملک میں نافذ کر دیا گیا۔