- 881913 مربع کلومیٹر
- 894256 مربع کلومیٹر
- 845962 مربع کلومیٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کا سابقہ رقبہ 7،96،096 مربع کلومیٹر تھا۔فاٹا کا خیبر پختونخواہ میں زم ہونے کے بعد پاکستان کا رقبہ بڑھ کر 8،81،913 مربع کلومیٹر ہو گیا ہے۔پاکستان رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا 33 واں بڑا ملک ہے۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
آئین پاکستان 1973 کے کس آرٹیکل کے تحت اردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا؟
- 247
- 249
- 251
- 253
- c
-
آئین پاکستان 1956 اور 1962 میں پاکستان کی دو قومی زبانیں تھیں جن میں اردو اور بنگالی شامل ہیں۔جبکہ پاکستان کے آئین 1973 میں صرف اردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا۔
پاکستان میں پہلا مارشل لاء کب نافذ کیا گیا؟
- 1956
- 1958
- 1960
- 1962
- b
-
پاکستان میں 1947 سے لیکر 2022 تک کُل 4 مارشل لاء لگا جاچکے ہیں۔پہلا مارشل لاء 7 اکتوبر 1958 کو اسکندر مرزا نے لگایا۔دوسرا مارشل لاء 25 مارچ 1969 کو جنرل یحیی خان نے لگایا۔ تیسرا مارشل لاء 5 جولائی 1977 کو جنرل ضیاء الحق نے لگایا۔
یہا ں پر نوٹ فرما لیں 12 اکتوبر 1999 کو جنرل پرویز مشرف نے جو لگایا تھا وہ مارشل لاء نہیں تھا وہ ایک ایمرجنسی تھی۔
پہلا ڈاک ٹکٹ کس نے دیزائن کیا؟
- محمد علی جوہر
- لیاقت علی خان
- عبدالرحمن چغتائی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پاکستان کی پہلی ڈاک ٹکٹ پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لکھا تھا۔
ڈاک ٹکٹ پر سب سے پہلے کس شخصیت کی فوٹو لگائی گئی؟
- ایوب خان
- محمد علی جناح
- علامہ اقبال
- لیاقت علی کان
- a
پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ کب جاری کیا گیا؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1950
- b
-
پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ 9 جولائی 1948 کو جاری کیا گیا۔پاکستان کی پہلی ڈاک ٹکٹ عبدا لرحمن چغتائی نے ڈیزائن کی ۔ اور اس ڈاک ٹکٹ کو قائد اعظم محمد علی جناح نے خود منظور کیا۔
پاکستان کا سب سے لمبا ترین پلیٹ فارم کونسا ہے؟
- روہڑی
- خانیوال
- پشاور
- لاہور
- a
-
روہڑی سندھ میں واقع ہے۔
پہلا نشان حیدر ایوارڈ کسے دیا گیا؟
- میجر عزیز بھٹی
- کیپٹن محمد سرور
- لالک جان
- راشد منہاس
- b
-
نشان حیدر پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے۔ نشان حیدر کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔ اور پہلا نشان حیدر 16 مارچ 1957 کو ہی کیپٹن محمد سرور کو دیا گیا۔
پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی؟
- 1951
- 1965
- 1976
- 1999
- a
-
پاکستان میں 1947 سے لیکر 2022 تک 6 بار مردم شماری ہو چکی ہے۔ جس میں پہلی مردم شماری 1951، دوسری مردم شماری 1961، تیسری مردم شماری 1972 ، چوتھی مردم شماری 1981، پانچویں مردم شماری 1998 اور تازہ ترین موجودہ چھٹی مردم شماری 2017 میں ہوئی
نانگا پربت کس پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے؟
- کوہ ہمالیہ
- کوہ قراقرم
- کوہ سلیمان
- کوہ شوالک
- a
-
نانگا پربت پہاڑ کی بلندی 8126 میٹرز ہے۔یہ پاکستا ن کا دوسرا جبکہ پوری دنیا کو 9 واں بلند ترین پہاڑ ہے۔یہ پہاڑ پاکستان میں گلگت بلتستان میں واقع ہے۔نانگا پربت کو دیامیر یا قاتل پہاڑ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کیونکہ یہ ایک نوکیلا پہاڑ ہے اور سب سے زیادہ کوہ پیما اس پہاڑ سے گر کے ہی ہلاک ہوئے ہیں۔