- 100
- 110
- 120
- 130
- b
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
موٹر وے پر ایل ٹی وی / چھوٹی گاڑیوں کیلئے حد رفتار ۔۔۔۔کلومیٹر ہے۔
- 100
- 110
- 120
- 130
- c
نہرو رپورٹ کب پیش کی گئی؟
- 1927
- 1928
- 1929
- 1930
- b
-
نہرو رپورٹ 28 اگست 1928 کو پیش کی گئی۔
نہرو رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل میں ۔۔۔۔بیان درست ہے۔
- اس نے ہندو مسلم اتحاد کے امکان پر کچھ اثر نہیں ڈالا
- اس نے ہندو مسلم اتحاد کے امکان کو ہمیشہ کیلئے ختم کر دیا
- اس نے ہندو مسلم اتحاد کو مضبوط کیا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
ایچ ٹی وی لائسنس کیلئے عمر کی کم از کم حد کتنی مقرر ہے؟
- 22 سال
- 24 سال
- 26 سال
- 28 سال
- a
ایل ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس کیلئے عمر کی کم از کم حد کتنی ہے؟
- 20 سال
- 21 سال
- 22 سال
- 23 سال
- b
پاکستان میں ڈرائیونگ لائسنس کیلئے عمر کی معیاد ۔۔۔۔۔سال ہے۔
- 16 سال
- 17 سال
- 18 سال
- 19 سال
- c
-
موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 کے تحت پاکستان کا کوئی بھی شہری 18 سال کی عمر میں موٹر سائیکل ، کار ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتا ہے۔
بلوچستان اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد ـــــــ ہے۔
- 30
- 65
- 95
- 105
- b
-
بلوچستان اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 65 ہے۔جس میں 51 جنرل نشستیں ہیں۔11 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 3 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔
خیبر پختونخواہ اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد ـــــــ ہے۔
- 70
- 124
- 185
- 210
- b
-
کے پی کے اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 124 ہے ۔ جس میں 99 جنرل نشستیں ہیں۔22 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 3 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔
سندھ اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد ـــــــ ہے۔
- 100
- 168
- 188
- 200
- b
-
سندھ اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 168 ہے جس میں 130 جنرل نشستیں ہیں۔ 29 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 9 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔