Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

فیصل آباد کا پُرانا نام کیا ہے؟

  • لائل پور
  • منٹگمری
  • محمود پور
  • نیرون کوٹ
  • a
  • منٹگمری ضلع ساہیوال کا پُرانا نام تھا۔
    محمود پور ضلع لاہور کا پُرانا نام تھا۔
    نیرون کوٹ ضلع حیدر آباد کا پُرانا نام تھا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کا کیا نام تھا؟

  • قائد اعظم
  • لیاقت علی خان
  • چوہدری ظفر علی خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پاکستان کے پہلے صدر اسکندر علی مرزا تھے۔
    پاکستان کے پہلے وائس پریذیڈنٹ (صدر) کا نام نور الامین تھا۔
    پاکستان کے پہلے ڈپٹی وزیر اعظم کا نام چوہدری پرویز الہی تھا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

کونسا مشہور دریا لاہور کے دل سے گزرتا ہے؟

  • دریائے جہلم
  • دریائے راوی
  • دریائے چناب
  • دریائے سندھ
  • b
  • دریائے راوی کی کُل لمبائی 720 کلومیٹر ہے۔
    دریائے راوی کا پانی سندھ طاس معاہدہ 1960 کے مطابق انڈیا کے سپرد کر دیا گیا تھا۔
    دریائے راوی کے پُرانے ناموں میں اِراوتی اور پُورُشنی شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاکستان میں کرکٹ کا سب سے بڑا میدان (اسٹیڈیم) کونسا ہے؟

  • قذافی اسٹیڈیم لاہور
  • ایوب نیشنل اسٹیڈیم
  • قائد اعظم اسٹیڈیم
  • نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی
  • d
  • نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کو 21 اپریل 1955 کو قائم کیا گیا۔
    اس اسٹیڈیم میں ایک وقت میں تقریبا 34000 تماشائی میچ دیکھ سکتے ہیں۔
    دُنیا کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم موٹیرا اسٹیڈیم ، احمد آباد، انڈیا میں ہے جہاں ایک وقت میں تقریبا 1،10،000 تماشائی کرکٹ میچ دیکھ سکتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاکستان کی سب سےبڑی اور مصروف ترین بندرگاہ کونسی ہے؟

  • گوادر بندرگاہ
  • پورٹ قاسم بندرگاہ
  • کراچی بندر گاہ
  • پسنی بندرگاہ
  • c
  • کراچی بندرگاہ جنوبی ایشیا کے بڑی اور مصروف ترین بندرگاہوں میں سے ایک ہے۔
    پاکستان میں جتنا کارگو آتا ہے اُس گارگو کا 60 فیصد اِسی بندرگاہ سے ہی آتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

قرآن پاک کی سب سے طویل سورہ کونسی ہے؟

  • سورہ الفلق
  • سورہ البقرہ
  • سورہ کوثر
  • سورہ کہف
  • b
  • سورہ البقرہ میں کُل آیات کی تعداد 286 ہے۔
    قرآن مجید کی سب سے لمبی آیت بھی سورہ البقرہ میں موجود ہے۔
    سورہ البقرہ کا نام گائے کی مناسبت سے رکھا گیا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

مورخہ 18 جنوری 2024 کو پاکستان نے کس ملک میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا؟

  • چین
  • بھارت
  • ایران
  • افغانستان
  • c
  • مورخہ 16 جنوری 2024 کو ایران نے صوبہ بلوچستان میں ڈرون اسٹرائیک کی جس کے جواب کے طور پر پاکستان نے 18 جنوری 2024 کو ایران میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

کونسے سکھ رہنما پہلی بار پنجاب میں اقلیتوں کے وزیر کے عہدے پر فائز ہوئے؟

  • راجہ مہان سنگھ میر پوری
  • مسٹر مہندر پال سنگھ
  • سردار مہیش سنگھ اروڑہ
  • سردار رنجیت سنگھ
  • c
  • پاکستان بننے کے بعد مہیش سنگھ اروڑہ پہلے سکھ پارلیمنٹیرین ہیں۔
    آپ پنجاب اسمبلی کے رکن کے طور پر 2024 کے الیکشن میں منتخب ہوئے۔
    آپ 7 مارچ 2024 سے بطور وزیر انسانی حقوق اور وزیر برائے اقلیت خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
    آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پنجا ب پولیس کے کس آئی جی نے غازی قرار دیئے گئے افسران کیلئے پہلی دفعہ غازی اعزاز متعارف کروایا؟

  • کیپٹن (ر) عارف نواز خان
  • ڈاکٹر عثمان انور
  • عامر ذولفقار خان
  • مشتاق احمد سکھیرا
  • b
View More Details >>