Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

صوبے میں پولیس کے سربراہ کا عہدہ ۔۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔

  • ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر
  • انسپکٹر جنرل آف پولیس
  • سپرنٹنڈنٹ آف پولیس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پاکستان کے کسی بھی صوبے کی پولیس کا سربراہ انسپکٹر جنرل آف پولیس ہوتا ہے۔
    جسے عام اصطلاح میں آئی جی بھی کہا جاتا ہے۔
    آئی جی 21 یا 22 گریڈ کا آفیسر ہوتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا قومی کھیل ۔۔۔۔۔۔ ہے۔

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • والی بال
  • ہاکی
  • d
  • پاکستان 1947 سے لیکر اب تک چار بار ہاکی ورلڈ کپ جیت چکا ہے۔
    پاکستان 1971، 1978،1982 اور 1994 میں بالترتیب ہاکی ورلڈ کپ جیتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

نصیر آباد ڈویژن کے کُل اضلاع کی تعداد ۔۔۔۔۔ ہے۔

  • 02
  • 04
  • 06
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • نصیر آباد ڈویژن میں اضلاع کی تعدا د 6 ہے جن میں ضلع کچھی، ضلع جعفر آباد، ضلع جھل مگسی، ضلع نصیر آباد، ضلع صحبت پور اور ضلع اوستہ محمد شامل ہیں۔
    یہ ڈویژن بلوچستان کو سندھ سے ملاتی ہے۔
    یہ ڈویژن بلوچستان کے قابل زراعت علاقہ کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

رقبہ کے لحاظ سے بلوچستان کا سب سے بڑا ضلع ۔۔۔۔۔۔ ہے۔

  • کوئٹہ
  • چاغی
  • پشاور
  • بہاولپور
  • B
  • چاغی فارسی زبان کے دو الفاظوں کو ملا کر بنایا جانے والا نام ہے جس کا مطلب ہے کنووں کی سرزمین۔
    ضلع چاغی کا کُل رقبہ 44748 مربع کلومیٹر ہے۔
    ضلع چاغی میں معدنیات وافر مقدار میں پائی جاتی ہیں۔اس لئے ضلع چاغی کو سونے کی چڑیا بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا قومی ترانہ ۔۔۔۔۔ نے تحریرکیا۔

  • حفیظ جالندھری
  • علامہ محمد اقبال
  • قائد اعظم محمد علی جناح
  • سر سید احمد خان
  • a
  • پاکستان کے قومی ترانے کی دُھن احمد غلام چھاگلہ نے 1949 میں ترتیب دی۔
    پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے 1952 میں لکھا۔
    حکومت پاکستان نے 16 اگست 1954 کو پاکستان کے قومی ترانہ کو سرکاری طور پر قومی ترانہ ہونے کا اعلا ن کیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟

  • کوئٹہ
  • پشاور
  • اسلام آباد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کوئٹہ بلوچستان کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ بلوچستان کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔
    کوئٹہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 10 واں بڑا شہر ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

اردو کےمشہور شاعر علامہ محمد اقبال کو کیا کہا جاتا ہے؟

  • رہبر
  • شاعر مغرب
  • شاعر مشرق
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • علامہ محمد اقبال کو شاعر مشرق کے علاوہ مفکر پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>