Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

قرار داد پاکستان کب منظور ہوئی؟

  • 1938
  • 1940
  • 1944
  • 1947
  • b
  • قرار داد پاکستان کو قرارداد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
    قرار داد پاکستان کو محمد ظفراللہ خان نے تیار کیا اور مولوی اے کے فضل الحق نے پیش کیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

تحریک خلافت کب شروع ہوئی؟

  • 1900
  • 1910
  • 1919
  • 1933
  • c
  • تحریک خلافت کو انڈین مسلم موومنت بھی کہا جاتا ہے۔
    تحریک خلافت جوہر برادران نے شروع کی۔
    تحریک خلافت 1919 میں شروع ہوئی اور 1922 میں ختم ہوئی۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

اردو ہندی تنازعہ کب شروع ہوا؟

  • 1850
  • 1867
  • 1880
  • 1895
  • b
  • 1867 میں دفتری / سرکاری زبان اردو تھی۔
    آگرہ اور اودھ میں 1867 میں ہندوؤں نے تحریک چلائی کہ اردو کی جگہ ہندی کو دفتری زبان ہونا چاہیئے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری کون سی ہے؟

  • پنجاب پبلک لائبریری
  • قائد اعظم لائبریری
  • لیاقت میموریل لائبریری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پنجاب پبلک لائبریری لاہور میں واقع ہے۔
    پنجاب پبلک لائبریری کو 8 نومبر 1884 کو قائم کیا گیا۔

View More Details >>