Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا نام ۔۔۔۔۔۔ نے تجویز کیا۔

  • چوہدری رحمت علی
  • محمد علی جوہر
  • محمد علی جوہر
  • ان میں کوئی نہیں
  • a
  • مورخہ 28 جنوری 1933 میں چوہدری رحمت علی نے اپنے پمفلٹ ناؤ آر نیور میں پاکستان کا نام تجویز کیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

موجودہ آئین پاکستان سال ۔۔۔۔۔ میں منظور ہوا ہے۔

  • 1971
  • 1972
  • 1973
  • 1974
  • c
  • موجودہ آئینِ پاکستان 1973 کا ڈرافٹ 20 اکتوبر 1972 کو تیار کیا گیا۔
    موجودہ آئینِ پاکستان 1973 کو 10 اپریل 1973 کو منظور کیا گیا۔
    موجودہ آئینِ پاکستان 1973 کو 14 اگست 1973 کو نافذ العمل کر دیا گیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ کا نام ۔۔۔۔۔ تھا۔

  • محمد علی جناح
  • محمد علی جوہر
  • ظفر اللہ خان
  • لیاقت علی خان
  • d
  • پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ لیاقت علی خان مورخہ 15 اگست 1947 سے 27 دسمبر 1947 تک وزیر خارجہ پاکستان رہے۔
    پاکستان کے دوسرے وزیر خارجہ محمد ظفر اللہ خان مورخہ 27 دسمبر 1947 سے 17 اپریل 1953 تک وزیر خارجہ پاکستان رہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

قرار داد پاکستان ۔۔۔۔۔ میں پیش کی گئی۔

  • 1920
  • 1930
  • 1940
  • 1950
  • c
  • قرار دادِ پاکستان 23 مارچ 1940 کو پیش کی گئی۔
    قرار دادِ پاکستان کو قرار دادِ لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
    قرار دادِ پاکستان میں مسلمانوں کیلئے الگ وطن کی تحریک شروع کی گئی۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

کوئٹہ کس صوبہ میں واقع ہے؟

  • پنجاب
  • سندھ
  • بلوچستان
  • خیبر پختونخوا
  • c
  • کوئٹہ پشتو لفظ کوٹ سے نکلا ہے۔
    قیام پاکستان سے پہلے کوئٹہ افغانستان کا حصہ تھا۔
    کوئٹہ میں سب سے زیادہ پشتو زبان بولی جاتی ہے۔
    کوئٹہ سطح سمندر سے تقریبا 1700 سے 1900 میٹرز کی بلندی پر واقع ہے۔
    کوئٹہ بلوچستان کا دارالحکومت ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

کراچی کا پُرانا نام کیا تھا؟

  • کوراچی
  • کولاچی
  • کرانچی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • کراچی شہر کو ابتداء میں 1729 میں مکران سے آئے ہوئے بلوچ خاندانوں نے آباد کیا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس شہر کا نام کولاچی سے کراچی میں تبدیل ہو گیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟

  • لاہور
  • کراچی
  • پشاور
  • کوئٹہ
  • a
  • صوبہ سندھ کے دارالحکومت کا نام کراچی ہے۔
    صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کا نام کوئٹہ ہے۔
    صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت کا نام پشاور ہے۔
    پاکستان کے دارالحکومت کا نام اسلام آباد ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

روزنامہ جنگ کے بانی کون ہیں؟

  • میر جاوید الرحمن
  • میر خلیل الرحمن
  • میر شکیل الرحمن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • روزنامہ جنگ کے بانی میر خلیل الرحمن نے اس اخبار کو 1939 میں شروع کیا۔
    روزنامہ جنگ کے ایڈیٹر میر شکیل الرحمن ہیں۔
    روزنامہ جنگ کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

سپریم کورٹ کے وہ کون سے چیف جسٹس ہیں جنہیں معطل کیا گیا اور وہ دوبارہ بحال ہوئے؟

  • جسٹس عبدالحمید ڈوگر
  • جسٹس جاوید اقبال
  • مسٹر بھگوان داس
  • جسٹس افتخار احمد چوہدری
  • d
  • افتخار محمد چوہدری پاکستان کے 20ویں چیف جسٹس آف پاکستان تھے۔
    آپ کو 29 جون 2005 کو چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے پر تعینات کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

علامہ محمد اقبال کے والد کا کیا نام تھا؟

  • الہی بخش
  • مولوی نور محمد
  • شیخ نور دین
  • مولوی ناظم الدین
  • c
  • علامہ محمد اقبال کے والد کا نام نور الدین محمد تھا۔
    آپ پیشے کے اعتبار سے ایک درزی تھے ۔
    آپ کے آباؤ اجداد کا تعلق کشمیر سے تھا۔
    علامہ محمد اقبال کے والدہ کا نام امام بی بی تھا۔

View More Details >>