- 15th June 1950
- 16th October 1951
- 15th December 1950
- None of these
- b
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
The Legal Framework Order (LFO)was promulgated on March 30, 1970 by:
- Ayub Khan
- Zulfiqar Ali Bhutto
- Gen. Yahya Khan
- None of these
- c
The first Chief Justice of Pakistan was _______
- Sajjad Ali Shah
- Mian Abdul Rasheed
- Zafar Ul Haq
- Saqib Nisar
- b
When did the constitution of 1962 was abrogated?
- 1967
- 1969
- 1971
- 1973
- b
The first Muslim Nobel Laureate was?
- Moamar Gaddafi
- Anwar Sadat
- King Faisal
- Faisal Hayat
- b
Who was the first recipient of Nobel Prize from Pakistan?
- Dr. Abdul Salam
- Dr. Abdul Qadeer
- Dr. Samar Mubarak
- None of these
- a
میثاق لکھنو کب طے پایا؟
- 1916
- 1919
- 1927
- 1942
- a
-
میثاق لکھنو مسلم لیگ اور کانگریس کے درمیان معاہدہ تھا۔
قرار داد مقاصد کب منظور ہوئی؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1950
- c
-
قرار داد مقاصد یا اوبجیکٹو ریزولوشن 12 مارچ 1949 کو پاس ہوئی۔
قرار داد مقاصد کا مقصد یہ تھا کہ پاکستان کا جب بھی آئین بنایا جائے گا اسے اسلام کے بنیادی اصولوں کو مدنظر رکھ کر بنایا جائے گا۔
پاکستان کا انتظامی سربراہ کون ہے؟
- وزیر اعظم
- صدر
- اسپیکر قومی اسمبلی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان میں پالیمانی نظام ہے، جہاں پارلیمانی نظام ہو وہاں انتظامی سربراہ وزیر اعظم ہوتا ہے۔
اور جہاں صدارتی نظام ہو وہاںانتظامی سربراہ صدرہو گا۔
سندھ میں کونسا پہاڑی سلسلہ پایا جاتا ہے؟
- کوہ ہمالیہ
- کوہ کیر تھر
- کوہ قراقرم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کوہ کیر تھر 9000 مربع کلومیٹر پر مشتمل ہے۔