Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs

سب سے بڑی فوجی چھاؤنی کونسی ہے؟

  • لاہور
  • کھاریاں
  • گوجرانوالہ
  • خانیوال
  • b
  • کھاریاں کینٹ کو سب سے بڑی چھاؤنی کہا جاتا ہے۔جس کا رقبہ 439 ایکڑز ہے۔جبکہ ملٹری لینڈ ایند کنٹونمنٹ کے حساب سے گوجرانوالہ کینٹ کا رقبہ زیادہ ہے جو کہ 21120 ایکڑز ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے کس شہر کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے ؟

  • سرگودھا
  • فیصل آباد
  • ملتان
  • اسلام آباد
  • a
  • سرگودھا میں پاکستان ایئر فورس کی بیس مصاف ہے۔
    اور اکثر ایئر فورس کی ٹریننگ جاری رہتی ہے ۔
    سرگودھا کے لوگ پاکستان آرمی اور ایئر فورس سے بہت محبت کرتے ہیں ان وجوہات کی بناء پر سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے تیسرے گورنر جنرل کون تھے ؟

  • خواجہ ناظم الدین
  • ملک غلام محمد
  • اسکندر مرزا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • قائد اعظم محمد علی جناح
    خواجہ ناظم الدین
    ملک غلام محمد
    اسکندر مرزا

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Pakistan Studies MCQs

پاکستا ن کا قومی ترانہ پہلی بار کس نے پڑ ھ کر سنایا ؟

  • نورجہاں
  • حفیظ جالندھری
  • عالم لوہار
  • محمد علی جوہر
  • b
  • پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے لکھا۔
    پاکستان کا قومی ترانہ جون 1952 میں منظور کیا گیا۔
    16 اگست 1954 کو ابو العصر حفیظ جالندھری نے خود ریڈیو پاکستان پر پڑھ کر سنایا۔

View More Details >>