- منظور احمد وٹو
- شہباز شریف
- سردار عارف نکئی
- غلام مصطفی کھر
- b
-
شہباز شریف 4 بار پنجاب کے وزیر اعلی بنے۔
1997
2008
2009
2013
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
سندھ کی خاتون گورنر کا نام بتائیں ؟
- محترمہ فاطمہ جناح
- فریال تالپور
- بیگم نصرت بھٹو
- بیگم راعنا لیاقت علی خان
- d
-
بیگم راعنا لیاقت علی خان پاکستا ن کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی اہلیہ تھیں۔
محترمہ 1973 سے 1976 تک گورنر سندھ رہیں۔
آپ یونیورسٹی آف کراچی کی پہلی چانسلر بھی رہیں۔
صوبہ پنجاب کے پہلے وزیر اعلی کون تھے؟
- نواب حسین خان ممدوت
- نواب وقارالملک
- محمد علی جوہر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
نواب حسین خان ممدوت 15 اگست 1947 سے لیکر 25 جنوری 1949 تک وزیر اعلی پنجاب رہے۔
یوم پاکستان کون سا دن ہے؟
- 19 مارچ
- 21 مارچ
- 23 مارچ
- 23 ستمبر
- c
-
قومی درخت دیودار ہے۔
قومی نعرہ لا الہ الا اللہ ہے۔
قومی زبان اردو ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی ڈویژن کونسی ہے؟
- لاہور ڈویژن
- مکران ڈویژن
- کوئٹہ ڈویژن
- قلات ڈویژن
- d
-
بلوچستان 7 ڈویژن پر مشتمل ہے۔
قلات بلوچستان کے سب سے بڑی ڈویژن ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سب سے بڑی ڈویژن بھی ہے۔
قلات ڈویژن کا رقبہ 1،40،612 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔
پاکستان کا قدیم ترین شہر کونسا ہے؟
- ملتان
- لاہور
- ساہیوال
- اسلام آباد
- a
-
ملتان شہر / ٹاؤن کو جب قائم کیا گیا اس وقت اس کا نام ملستھانہ تھا۔
ملتان کو کشپ پوری بھی کہا جاتا تھا۔
اس شہر کو کشیب آریائی بادشاہ نے قائم کیا تھا۔
سرسید احمد خان کب پیدا ہوئے؟
- 1817
- 1818
- 1819
- 1820
- a
-
سرسید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو دہلی انڈیا میں پیدا ہوئے۔
آپ نے 27 مارچ 1898 کو علی گڑھ، انڈیا میں وفات پائی۔
دو قومی نظریہ کا تصور پہلی بار کس نے پیش کیا؟
- محمد علی جوہر
- قائد اعظم
- سرسید احمد خان
- علامہ اقبال
- c
-
1866 میں سرسید احمد خان نے دو قومی نظریہ کا تصور پیش کیا۔
29 دسمبر 1930 کو علامہ محمد اقبال نے خطبہ آلہ آباد میں دو قومی نظریہ پیش کیا۔
پاکستان کے جنوب میں کیا ہے؟
- چین
- بحیر ہ عرب
- انڈیا
- ایران
- b
-
پاکستان کے مشرق میں انڈیا واقع ہے۔
پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم کون تھیں؟
- حنا ربانی
- مریم نواز
- بے نظیر بھٹو
- بیگم رعنا لیاقت علی خان
- c
-
بے نظیر بھٹو کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔
بے نظیر بھٹو سابقہ وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی تھیں اور سابقہ صدر آصف علی زرداری کی بیوی تھیں۔
بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں قتل کر دیا گیا۔