- گوجرانولہ
- فیصل آباد
- گجرات
- ملتان
- c
-
گجرات بجلی کے سامان بنانے میں بھی مشہور ہے۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
محمد علی جناح کو ”قائد اعظم ” کا خطاب کب ملا؟
- 1938
- 1940
- 1942
- 1944
- a
-
قائد اعظم محمد علی جناح کو قائد اعظم کا خطاب مولانا مظہر الدین شہید 1938 میں دیا۔
پاکستان کا کونسا آئین ہے؟
- صدارتی
- پارلیمانی
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آئین دو قسم کے ہوتے ہیں۔
پارلیمانی
صدارتی
تربیلا ڈیم کی انسٹالڈ کپیسٹی کتنی ہے؟
- 4888 میگا واٹ
- 5000 میگا واٹ
- 3500 میگا واٹ
- 1000 میگا واٹ
- a
-
تربیلا ڈیم کی کم سے کم کپیسیٹی 4888 میگا واٹ ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ انسٹالڈ کپیسیٹی 6298 میگا واٹ ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا دریا کون سا ہے؟
- دریائے راوہ
- دریائے چناب
- دریائے جہلم
- دریائے سندھ
- d
-
دریائے سندھ کی لمبائی 3180 کلومیٹر ہے۔
دریائے سندھ کو ہی انڈس ریور کہا جاتا ہے۔
چیڑ کیا ہے؟
- درخت
- پھول
- شہر کا نام
- بیماری
- a
پنجاب کا لوکل رقص کیا ہے؟
- ڈانس
- لڈی
- بھنگڑا
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدہ میں کتنی توسیع کی گئی تھی؟
- 3 سال
- 4 سال
- 5 سال
- 6 سال
- a
-
جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کے 16 ویں آرمی چیف تھے۔
قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016 کو آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا۔
7 جنوری 2020 کو آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کی گئی۔
پاکستان ایک۔۔۔۔۔ملک ہے۔
- ترقی پزیر
- ترقی یافتہ
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ترقی پزیر ایسا ملک ہو جو ترقی کر رہا ہو یا ترقی میں کافی پیچھے ہو۔
محترمہ فاطمہ جناح نے مسلم لیگ میں کب شمولیت اختیا ر کی؟
- 1939
- 1940
- 1941
- 1942
- a
-
فاطمہ جناح کو مادر ملت بھی کہا جاتا ہے۔